نیشنل

آندھراپردیش چیف منسٹر آفس میں دو خاتون صحافیوں ریحانہ اور حسینہ کی لڑائی : ویڈیو دیکھیں

وجئے واڑہ _ 21 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش کی عارضی دارالحکومت امراوتی میں دو خواتین صحافیوں کے درمیان رپورٹنگ کے مسلہ پر جھگڑا ہوگیا اور ان دونوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ یہ واقعہ چیف منسٹر آفس میں پیش آیا۔

 

TV9 کی حسینہ اور NTV کی ریحانہ چئف منسٹر آفس مسلسل  میں بالادستی حاصل کرنے کی کوشش میں یہ جھگڑا پیش آیا ۔

 

بتایا گیا ہے کہ ان  خواتین صحافیوں  کے درمیان لڑائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ وہ ایک دوسرے کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتی ہیں

 

چیف منسٹر آفس میں پیش آئے اس واقعہ کے بعد دونوں چینلز کے انتظامیہ نے ان کا الگ الگ مقام پر تبادلہ کردیا  ۔ بتایا جاتا ہے کہ ریحانہ کی وشاکھاپٹنم اور  حسینہ کو حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button