این آر آئی

میکس عریبیہ (MAXX) کے تحت الخبر میں قیصر خالد IPS کا لکچر

حیدرآباد ۔ کے این واصف

ہندوستان میں ترغیبی خطبات، طلباء کو مستقبل کی رہنمائی اور شخصیت سازی پر لکچرز دینے کے لئے معروف قیصر خالد IPS الخبر (دمام) میں ایک لکچر دیں گے۔ فرحت عباس، CEO میکس کے مطابق یہ لکچر ۱۳ مئی ۲۰۲۳ کو شام چھ بجے Kempinski Al Othman Hotel الخبر میں منعقد ہوگا۔ جس کا اہتمام میکس عربیہ پراجیکٹس سولوشن کمپنی دمام، سعودی عرب نے کیا ہے۔

قیصر خالد، انسپکٹر جنرل آف پولیس، مہاراشٹرا ہین۔ جو ہندوستان بھر میں ترغیبی لکچرز کے لئے جانے جاتے ہیں وہ ایک اچھے شاعر بھی ہیں۔ وہ ایمبیسی آف انڈیا کے زیر اہتمام ریاض اور دمام میں منعقد ہونے والے مشاعروں کے سلسلے میں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button