جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -21 نومبر
نکاح کے 7 دن بعد بیوی نے اپنے غیر مسلم عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا کروایا قتل
بستی – 21 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ضلع بستی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا، جہاں شادی کے صرف ساتویں دن دلہن رخسانہ نے اپنے غیر مسلم عاشق کے ذریعہ شوہر کا قتل کروا دیا۔ پولیس کے مطابق رنکو سنگھ نامی ملزم نے گھر کے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
15 سالہ بچی کا گینگ ریپ۔ عادل آباد کے مضافات میں شرمناک واقعہ ملزمین گرفتار
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا جس میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد ضلع کے ماوالہ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک کالونی سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی کو…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
قرض داروں کی مسلسل دھمکیاں – شادی سے دو دن قبل ہونے والے دلہے کی خودکشی – حیدرآباد میں افسوناک واقعہ
شادی سے دو دن قبل نوجوان نے قرض کے دباؤ میں خودکشی کر لی، دونوں خاندانوں میں غم کی لہر حیدرآباد – 21 نومبر ( اردو لیکس) حیدرآباد کے ونستھلی پورم کے صاحب نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کی خوشیوں کے درمیان شدید غم چھا…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
منچریال سے کورٹلہ جانے والی بس حادثہ کا شکار ہونے سے محفوظ 70 مسافرین بال بال بچ گئے
حیدرآباد ۔ جمعرات کی شام ریاست تلنگانہ حاجی پور منڈل کے گڑی پٹ گاؤں میں بس ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 70 سے زائد مسافروں کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا جب بریک لائنر کی خرابی کی وجہ سے دھواں نکلنے لگا۔پولیس کے مطابق یہ بس کورٹلہ…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ کا سرغنہ گرفتار زائد رقم کے لالچ میں عوام دھوکہ نہ کھائیں پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس
بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ کا سرغنہ گرفتار زائد رقم کے لالچ میں عوام دھوکہ نہ کھائیں پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد/ 20 نومبر (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنرپی سائی چیتنیا نے بتایا کہ بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ چئین…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بیوی اور بچوں کے قاتل کو پھانسی۔ تلنگانہ وقارآباد ڈسٹرکٹ کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ بیوی اور بچوں کے قتل کے مقدمہ میں تلنگانہ وقارآباد ضلع کی عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔ ملزم کو موت کی سنائی گئی ہے۔ وقارآباد ضلع میں 2019 میں پراوین نامی شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا تھا۔ بعد…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اسکول ٹیچر کو دن دھاڑے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا – مظفر پور میں سنسنی خیز واردات
اترپردیش کے مظفرپور میں ایک خانگی اسکول کی 21 سالہ ٹیچر کومل کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے تین گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واردات دوپہر اس وقت پیش آئی جب کومل اپنے چھوٹے بھائی آدتیہ کے ساتھ اسکول سے گھر لوٹ رہی تھی۔ عینی شاہد آدتیہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
کاماریڈی کے بتکماں کنٹہ میں پولیس کی گھر گھر تلاشی ، کئی گاڑیاں ضبط، 7 افراد حراست میں
سید کوثر علی تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع ہیڈکوارٹر کے بتکماں کنٹہ کالونی میں آج صبح پولیس نے اچانک کارڈن سرچ آپریشن انجام دیا جس کے دوران 208 دو پہیہ گاڑیاں، 11 آٹو رکشے اور ایک کار ضبط کی گئی، جبکہ سات افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
سڈنی میں حیدرآبادی نوجوان پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد ۔سڈنی کے 7۔ ایلیون اسٹور میں کام کرنے والے حیدرآبادی نوجوان سیف محمد شاہ کو چاقو سے حملے میں زخمی کردیا گیا اور وہ مقامی ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کے افرادِ خاندان نے مجلس کے کارپوریٹر مصطفیٰ علی مظفر سے رابطہ کیا جنہوں نے صدر مجلس بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بس ایسیڈ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد ۔ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے جمعرات کی صبح ضلع محبوب نگر جڑچرلہ کے قریب ماچارم فلائی اوور پر ہائیڈرو فلورک ایسیڈ لے جانے والے ٹینکر کو ٹکر دے دی جس کے ساتھ ہی مسافرین میں خوف کی لہر دوڑ گئی حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے۔ …
مزید پڑھیں »