جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -19 نومبر
بے قابو بس پلیٹ فارم میں گھس پڑی 9 سالہ لڑکا ہلاک بعض زخمی۔ مہاراشٹرا میں خوفناک حادثہ
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے سننر بس اسٹینڈ پر جمعرات کے روز ایک ریاستی ٹرانسپورٹ کی بس اچانک بے قابو ہوکر مسافروں سے بھرے پلیٹ فارم پر گھس پڑی جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ کم از کم چار افراد زخمی…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
حیدرآباد کے کوٹھی سرکاری زچگی خانہ سے ایک حاملہ خاتون اچانک لاپتہ
حیدرآباد کے کوٹھی سرکاری زچگی خانہ سے ایک حاملہ خاتون کا اچانک لاپتہ ہونے کا واقعہ سلطان بازار پولیس اسٹیشن حدود میں سنسنی کا سبب بنا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ولیس انسپکٹر نرسمہا کے مطابق رنگا ریڈی ضلع کے منچال منڈل، کاغذگھاٹ گاؤں کی رہنے والی 25 سالہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سڈنی میں سڑک حادثہ 8 ماہ کی حاملہ خاتون ہلاک۔ مہلوک خاتون کا ہندوستان سے تعلق
نئی دہلی: آسٹریلیا کے سڈنی میں ایک شدید حادثہ پیش آیا۔ سڑک عبور کرتے ہوئے ہندوستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکردے دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ مہلوک خاتون 8 ماہ کی …
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
پولیس کی گاڑی سے رِیلز بنانے والے نوجوانوں پر کیس درج – تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
پولیس کی گاڑی سے رِیلز بنانے والے نوجوانوں پر کیس — سوشل میڈیا کے جنون نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی تلنگانہ کے عادل آباد میں دو نوجوانوں نے ویوز کے لالچ میں پولیس کی سرکاری انوّا گاڑی کا استعمال کرتے ہوئے رِیلز بنائیں۔ ویڈیو جیسے ہی وائرل…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
نشہ آور جوس پلا کر خاتون کا گینگ ریپ۔ ملزمین گرفتار، کرناٹک میں شرمناک واقعہ
بنگلور: ریاست کرناٹک میں 39 سالہ خاتون کو جوس میں نشہ آور شئے ملا کر پلا دینے کے بعد اس کا گینگ ریپ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کو پیش آنے والے اس واقعے میں ملوث چاروں ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اپنی شکایت میں …
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
رشوت لیتے ہوئے سب انسپکٹر پکڑا گیا۔ گاوں والوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے منایا جشن
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے ٹیکمال سب انسپکٹر راجیش کو اے سی بی نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ 1000 روپے رشوت لے رہا تھا۔ ایک معاملے میں اس نے شکایت کنندہ سے 40 ہزار روپئے رشوت کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے حکام کی جانب سے رشوت خور سرکاری عہدیداروں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے تازہ طور پر بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے ایلندو منڈل میں ایک راشن شاپ میں اسٹاک نہ رکھنے اور کام کے اوقات میں دکان بند…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
چلتی ایمبولینس میں لگی آگ نومولود سمیت 4 ہلاک
گجرات کے اراوالی ضلع میں المناک حادثہ نومولود سمیت چار افراد ہلاک احمد آباد۔ ریاست گجرات کے اراوالی ضلع میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ موداسا کے قریب ایک ایمبولینس میں آگ لگنے سے نومولود سمیت چار افراد جھلس کر ہلاک…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد سے سریکا کولم جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش میں حیدرآباد وجے واڑہ ہائی وے پر نندی گاما کے قریب واقع اناساگر میں منگل کی علی الصبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ایک لاری کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ساڑی ٹو وہیلر کے پہیے میں پھنس گئی۔سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک
File photo منچریال۔ موٹر سیکل کے پہیئے میں ساڑی کے پھنس جانے کے سبب ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ منچریال ضلع میں اندارم گاؤں کے قریب دریائے گوداوری کے ہائی لیول بریج پر اتوار کی رات پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ 35…
مزید پڑھیں »