جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -4 اکتوبر
حیدرآباد۔معصوم سمیہ کے قتل میں ملوث ماموں اور مامی گرفتار۔کالے جادو کے شبہ میں قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے یاقوت پورہ چھاونی ناد علی بیگ میں 7 سالہ بچی کے قتل کی واردات میں ملوث اس کے ماموں اور مامی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ 30 ستمبر کو سمیہ نامی لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی بعدازاں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
دو کم عمر طالبات تالاب میں غرق۔ ضلع وقارآباد میں افسوس ناک واقعہ
رنگا ریڈی: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے دودیال منڈل کے علی خان پلی گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق علی خان پلی گاؤں کے رہنے والے رامولو اور لکشمی کی بیٹی پرنیتھی (14 سال) اور اسی گاؤں کے پانڈو اور ارونا کی بیٹی رُکشتا…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
لو میارج کرنےکے اندرون ایک ہفتہ دلہن کی خودکشی۔ ضلع رنگا ریڈی میں واقعہ
حیدرآباد: محبت کی شادی کرنے والی دلہن نے ایک ہفتے کے اندر ہی پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال کے ابراہیم پٹنم منڈل کے اردنڈی گاؤں میں پیش آیا۔سب انسپکٹر انیل کے مطابق منڈل کے اردنڈی گاؤں سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
کاما ریڈی میں نوجوانوں کے دو گروپس میں جھگڑا۔ خنجروں سے حملے میں 5 زخمی
کاما ریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی میں واقع شاستری آدرش سنگھم درگا ماتا منڈپ کے قریب ایک معاملے پر دو گروپوں کے نوجوانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں نوجوانوں نے ایک دوسرے پر خنجروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 7 سالہ معصوم کا قتل واقعہ – سگے ماما اور مامی ہی نکلے قاتل
حیدرآباد کے پرانے شہر مادناپیٹ میں 7 سالہ معصوم لڑکی ثمنیہ کو اس کے سگے ماما سمیع الدین اور ان کی بیوی نے جائیداد کے تنازعہ کے دوران مل کر قتل کر دیا۔ بچی منگل کے روز اپنی والدہ کے ہمراہ مادنا پیٹ، چھاؤنی نادِ علی بیگ میں اپنی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ 3 نوجوان ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیا۔ ارون نامی نوجوان پلسر بائک پر اپنے رشتہ دار کے گھر…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 7 سالہ لڑکی کا قتل۔ ہاتھ پاوں بندھی نعش واٹر ٹینک سے دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ 7 سالہ لڑکی جس کا نام ثمنیہ ہے منگل کے روز اپنی والدہ کے ہمراہ مادنا پیٹ، چھاؤنی نادِ علی بیگ میں واقع اپنی نانی کے گھر آئی ہوئی تھی اور اسی دن لاپتہ ہو گئی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کانسٹیبل کی بیوی کی 60 سالہ بزرگ خاتون پر وحشیانہ حملہ، واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
حیدرآباد کے پرانے شہر کے مادنا پیٹ علاقہ میں ایک 60 سالہ بزرگ خاتون پر پولیس کانسٹیبل کی بیوی نے بے رحمی سے حملہ کیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بزرگ خاتون نے اعتراض کیا کہ کانسٹیبل اپنے کتے کو ان کے گھر کے سامنے پیشاب کیوں کروا رہا…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -30 ستمبر
برقع پوش لڑکی کے ساتھ گھومنے والے غیر مسلم نوجوان کی پٹائی – 6 حملہ آور گرفتار
مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں برقع پہنی لڑکی کے ساتھ سڑک پر گھومنے والے ہندو نوجوان کو چند مسلم نوجوانوں نے راستے میں روک کر مارپیٹ کی۔ اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
عاشق کی موت کی خبر سن کر معشوقہ نے بھی جان دے دی
گنٹور : ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں گنٹور کے این آر آئی آئی ٹی کالج میں بی ٹیک کے تیسرے سال کے دو طلباء گوپی کرشنا (20) سال اور لکشمی پرینکا (20) سال نے اپنی محبت کو خاندان کی طرف سے قبول نہ کیے جانے کے بعد اجتماعی…
مزید پڑھیں »