جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -30 ستمبر
برقع پوش لڑکی کے ساتھ گھومنے والے غیر مسلم نوجوان کی پٹائی – 6 حملہ آور گرفتار
مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں برقع پہنی لڑکی کے ساتھ سڑک پر گھومنے والے ہندو نوجوان کو چند مسلم نوجوانوں نے راستے میں روک کر مارپیٹ کی۔ اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
عاشق کی موت کی خبر سن کر معشوقہ نے بھی جان دے دی
گنٹور : ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں گنٹور کے این آر آئی آئی ٹی کالج میں بی ٹیک کے تیسرے سال کے دو طلباء گوپی کرشنا (20) سال اور لکشمی پرینکا (20) سال نے اپنی محبت کو خاندان کی طرف سے قبول نہ کیے جانے کے بعد اجتماعی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
نظام آباد 5 ٹاون پولیس حدود میں سرقہ کی واردات میں ملوث2 سارقین گرفتار 3 مفرور (31) تولے سونا آٹو اور موبائل فون برآمد و ضبط پولیس کمشنر نظام پی سائی چیتنا کی پریس کانفرنس
نظام آباد 5 ٹاون پولیس حدود میں سرقہ کی واردات میں ملوث2 سارقین گرفتار 3 مفرور (31) تولے سونا آٹو اور موبائل فون برآمد و ضبط پولیس کمشنر نظام پی سائی چیتنا کی پریس کانفرنس نظام آباد 28 / ستمبر (اردو لیکس ) نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا نے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
جگتیال ضلع میں نوجوان کا قتل
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔سارنگاپور منڈل کے ریچپلی گاؤں میں ستیش نامی 32 سالہ نوجوان کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔گاؤں والوں کے مطابق ستیش اسی گاؤں کی ایک لڑکی کو کچھ عرصے سے محبت کے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں بارش کے دوران نالے میں بہہ جانے والے شخص کی نعش 2 ہفتوں بعد برآمد
حیدرآباد ۔ ریسکیو ٹیموں نے دو ہفتوں کی طویل تلاش کے بعد افضل ساگر نالہ میں بہہ جانے والے ایک اور شخص کی نعش ناگول میں برآمد کرلی۔ ارکان خاندان نے ہاتھ پر بنے ٹیٹو کی مدد سے متوفی کی شناخت راما کے طور پر کی۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سب انسپکٹر 40 ہزار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا – تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع کے منوگورو پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر رنجیت کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اطلاعات کے مطابق، منوگورو پولیس اسٹیشن میں درج ایک مقدمہ میں دو ملزمین کو گرفتار نہ کرنے اور صرف نوٹس…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
اعظم گڑھ میں معصوم شازب عالم کا بہیمانہ قتل، پوسٹ مارٹم کے بعد رات گئے سپردِ خاک – عوام کا احتجاج ، ملزمین کا انکاؤنٹر کرنے اور گھر پر بلڈوزر چلانے کا مطالبہ
اعظم گڑھ میں معصوم شازب عالم کا بہیمانہ قتل، پوسٹ مارٹم کے بعد رات گئے سپردِ خاک – عوام کا غصہ، پولیس نے ڈرون سے کی نگرانی اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے سدھاری پولیس اسٹیشن میں 7 سالہ معصوم شازب عالم کے قتل نے سنسنی پھیلا دی۔…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
نیٹ میں 99.99 فیصد پرسنٹائل داخلہ کے دن طالب علم کی خودکشی
نئی دہلی: میڈیکل تعلیم حاصل کرنے میں عدم دلچسپی کے باعث ایک طالب علم نے خودکشی کر لی۔نیٹ (NEET) امتحان میں 99.99 فیصد پرسنٹائل حاصل کرنے کے باوجود کالج میں داخلے کے دن ہی اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مہاراشٹر کے ضلع…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
خاتون کو نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی۔ ملازمین پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
چتور: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پالمنیرو کے گنٹاورو کی رہنے والی ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ مدد کے لیے پولیس اسٹیشن جانے پر ایک کانسٹیبل نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد میں نوجوان کے قتل کی واردات
حیدرآباد: شہر کے میاں پور علاقے میں قتل کی وردات پیش آئی۔ پولیس کے مطابق چہارشنبہ کی رات سندیپ نامی (39) سالہ مریض کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا جو منشیات کی لت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایک مرکز میں زیر علاج تھا۔سندیپ کا تعلق…
مزید پڑھیں »