جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -14 فروری
حیدرآباد میں طالبہ 9 ویں منزل سے کود گئی
حیدرآباد: عمارت کی 9ویں منزل سے طالبہ نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ میاں پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کاماریڈی سے تعلق رکھنے والا نریندر گوڑ اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ 8 سال سے میاں پور کے نیلیما ہائٹس اپارٹمنٹ میں…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
سالگرہ تقریب میں رشتہ داروں کی گھر بلا کر پٹائی۔ وقارآباد ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: ایک شخص نے اپنے رشتہ داروں کو سالگرہ کی تقریب میں بلا کر انہیں گھر میں بند کر کے ان کی پٹائی کردی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آیا۔ موضع اتویلی کے رہنے والے نوین نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں اپنے رشتہ داروں…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
خلیل نامی نوجوان اور کلپنا لاپتہ ۔ میدک ضلع میں تالاب کے پاس سامان دستیاب ۔عوام میں تشویش
میدک: ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع کے نارسنگی سے ایک نوجوان خاتون اور ایک نوجوان لاپتہ ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خلیل نامی نوجوان اور کلپنا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ لڑکی کے والدین مذہب الگ الگ ہونے کی وجہ سے شادی کیلئے راضی نہیں ہوئے۔ گزشتہ ماہ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گرل فرینڈ کو تحفہ دینے کے لئے ایک طالب علم ، بکری چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
چنئی _ 14 فروری ( اردولیکس) تامل ناڈو میں کالج کے ایک طالب علم نے اپنی گرل فرینڈ کو 14 فروری کے دن یوم عاشقان کے موقع پر قیمتی تحفہ دینے کے لئے بکری چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ تامل ناڈو کے ویلاپورم ضلع کے کپم…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
مہاراشٹرا گوگل کے دفترکوبم دھماکہ سے اڑانے کی دھمکی۔ فون کرنے والا حیدرآباد میں پکڑا گیا
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ایک ہی دن دو مقامات پر بم رکھے جانے کی اطلاع کے بعد پولیس نے سخت چوکسی اختیارکی۔ایک فون پونے میں واقع گوگل دفتر کو اڑانے سے متعلق موصول ہوا اور دوسرا فون ممبئی پولیس کے جوائنٹ کمشنر کے پاس آیا جنھیں میرا بھینڈر علاقہ میں…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
بنگلہ دیش سے اسمگل کردہ 24.4 کلو گرام سونا ضبط
نئی دہلی _ 13 فروری ( پی آئی بی ) بیورو آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے ‘آپریشن ایسٹرن گیٹ وے’ کے نام سے ایک کارروائی شروع کی جس کا مقصد ایک ٹھوس میعاد کے اندر اسمگلنگ کے طریقہ کار کا پردہ فاش کرنے کے لیے انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ٹکر دینے کے بعد لاری ڈرائیور نے تین کلومیٹر تک کار کو لاری کے ساتھ گھیسٹ کر آگے لے گیا _ ویڈیو دیکھیں
میرٹھ _ 13 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک لاری نے دہشت مچا دی۔ میرٹھ میں تیز رفتار لاری نے کار کو ٹکر مار دی۔ اور رکے بغیر تین کلومیٹر تک کار کو گھیسٹ کر آآگے لے گئی۔ اس دوران لاری ، چند دوسری گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
حیدرآباد میں 3 بسوں کو لگی آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں واقع پارکنگ میں تین بسوں کو آگ لگ گئی۔ آئی ڈی ایل تالاب کے پاس پارک کی گئی بسوں کو رات دیرگئے اچانک آگ لگ گئی۔ اس مقام پر بڑی گاڑیوں کی پارکنگ ہے آگ لگتے ہی دوسری گاڑیوں کو وہاں سے ہٹا…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بریکنگ نیوز _ حیدرآبار میں اسکراپ دکان میں مشتبہ دھماکہ 10 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے گگن پہاڑ علاقہ میں واقع ایک اسکراپ کی دکان میں مشتبہ دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر عثمانیہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
صرف 2 ایکڑ اراضی کیلئے قتل۔ ماں کا سر تن سے جدا کردینے کے واقعہ کی تحقیقات میں انکشاف
جنگاوں: درندہ صفت بیٹے کی جانب سے ماں کی جان لینے کے بعد اس کا سر تن سے جدا کردینے کے واقعہ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو انکشاف ہوا کہ صرف دو ایکڑ اراضی کیلئے اس نے یہ غیرانسانی حرکت کی۔ پولیس کے مطابق ریاست تلنگانہ جنگاوں منڈل کے…
مزید پڑھیں »