جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -18 فروری
موٹر سائیکل گرنے کے بعد شعلہ پوش ہوگئی _ جگتیال ضلع میں حادثہ
جگتیال _ 18 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک موٹر سائیکل حادثہ کے بعد آگ لگ کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے نوکاپلی ریلوے ٹریک کے قریب ایک موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گر پڑی اور موٹر سائیکل…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ دو نوجوانوں کی موت، ایک شدید زخمی
نظام آباد _ 17 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے پوتنگل منڈل مستقر میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ اس واقعہ میں ایک اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی ایس آئی مچیندر کی طرف سے دی گئی تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
نظام آباد کے پرکٹ میں خانگی بس ، لاری سے ٹکرا گئی _ 15 افراد شدید زخمی
نظام آباد _ 17 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور ٹاؤن کے مضافات پرکٹ میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں 15 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ نیشنل ہائی وے نمبر 44 پر ایک خانگی ٹراویل بس ، ٹھیری ہوئی لاری سے ٹکرا گئی۔ یہ واقعہ اس…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
اسٹنٹ کا انجام ،کار ہوا میں اچھل کر گر پڑی: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پنجاب کے نواں شہر پھگواڑہ قومی شاہراہ پر سوئفٹ کار سڑک پر اسٹنٹ کرتے ہوئے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار سوار کس طرح سے اسٹنٹ کررہا تھا کہ اچانک گاڑی بے قابو ہو کر ڈیواییڈر سے ٹکرا کر ہوا میں اچھل کر…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
کرناٹک میں بھیانک حادثہ _ حیدرآباد کے 4 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس) کرناٹک میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق حیدرآباد سے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے ونستھلی پورم سے تعلق رکھنے والے چار افراد کار میں پکنک منانے جارہے تھے کہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ، 4 خواتین ہلاک
نلگنڈہ _ 16 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 4 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ یہ حادثہ بھونگیر ضلع کے چوٹ اپل منڈل میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار آر ٹی سی بس نے مخالف سمت سے آنے والے مزدوروں کو…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
دو دن قبل لاپتہ ہونے والے خلیل اور کلپنا کی نعشیں تالاب سے برآمد _ تلنگانہ کے میدک ضلع میں واقعہ
میدک _ 16 فروری ( اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع کے نارسنگی سے دو دن قبل اچانک لاپتہ ہونے والے عاشق جوڑا خلیل اور کلپنا کی نعشیں آج صبح نارسنگی تالاب سے برآمد ہوئی۔سمجھا جاتا ہے کہ ان دونوں نے یوم عاشقان کے دن یعنی 14 فروری کو گھر…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
شادی کے لئے ماں باپ کی مالی مشکلات اور پریشانیوں کو برداشت نہ کرتے ہوئے نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے میٹ پلی میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 15 فروری ( اردولیکس) شادی کے لئے ماں باپ کی مالی مشکلات اور پریشانیوں کو برداشت نہ کرتے ہوئے ایک نوجوان لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی ٹاون میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹ پلی ٹاون…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حیدرآباد کےپرانا شہرمیں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ پرانا پل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک گودام ہے جس میں کولرس کی تیاری کا سامان رکھا ہوا تھا بہت زیادہ پلاسٹک ہونے کی وجہہ سے آگ نے شدت اختیارکرلی۔ آگ لگتے ہی آس پاس رہنے والوں…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
جگتیال ضلع کے کنڈہ گٹو میں آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار _ کنڈیکٹر کی موت کئی مسافر زخمی
جگتیال _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کنڈہ گٹو میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آرٹی سی بس کا کنڈکٹر ہلاک اور دیگر پانچ مسافرین زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس کو مخالف سمت سے…
مزید پڑھیں »