جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -10 فروری
حیدرآباد کے مضافات میں بھیانک حادثہ 4 ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ رنگاریڈی ضلع کے مہیشورم منڈل کے تملور گاؤں کے قریب سری سیلم روڈ پر ڈی سی ایم ویان کار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کار میں سوار راما سوامی، آئیدایا، کیشولو اورسرینو کی موت…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ناگرجنا ساگر میں 3 نوجوان بہہ گئے
حیدرآباد: ناگرجنا ساگر میں تین نوجوان غرق ہوگئے۔ وہ شیو مندر کے پشکرا گھاٹ پر تیراکی کے لیے گئے ہوئے تھے ان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ان کی شناخت ناگاراجو (39)، ہرشیت (26) ساکن نلگنڈہ اور چندرکانت (20) ساکن ناگرجنا ساگر کے طور پر کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
درندہ صفت بیٹے نے قتل کے بعد ماں کا سر تن سے جدا کردیا۔تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جنگاوں: جائیداد کے تنازعہ میں ایک درندہ صفت بیٹے نے ماں کی جان لے لی اور اس کا سر جسم سے الگ کر دیا۔ یہ خوفناک واقعہ ریاست تلنگانہ جنگاوں منڈل کے مری گڑی گاؤں میں پیش آیا۔ موضع سے تعلق رکھنے والی خاتون (60) سالہ رمنماں اور اس کے…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
نظام آباد _ 9 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک چیتا ہلاک ہوگیا۔ ضلع کے اندلوائی منڈل کے چندرائن پلی میں قومی شاہراہ پر ایک نامعلوم گاڑی نے چیتا کو ٹکر مار دی۔ جس پر چیتے کی موقع پر ہی موت…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ 16 سالہ لڑکی اس مہینے کی 4 تاریخ کو میڈیکل شاپ پر دوائی لینے گئی تھی۔ میڈیکل شاپ کے قریب اسکی ملاقات اسکی سہیلی سے ہوئی وہ اسے بہلا پھسلا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کویتا کے سابق چارٹرڈ اکاونٹنٹ دہلی شراب اسکام میں گرفتار
حیدرآباد _ دہلی شراب اسکام کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی نے حیدرآباد کے چارٹرڈ اکاونٹنٹ (سی اے) بُچی بابو کو دہلی شراب پالیسی کی تیاری اور اس پر عمل کے سلسلہ میں ان کے مبینہ رول پر گرفتار کرلیا۔بابو، بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حیدرآباد میں رئیل اسٹیٹ تاجر موسی صدیقی کا قتل
حیدرآباد _7 فروری( اردولیکس) حیدرآباد میں بی آر ایس لیڈر و رئیل اسٹیٹ تاجر موسی صدیقی کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیاض الدین اور صدیقی کے درمیان رقمی لین دین کا تنازعہ تھا۔ آج رات فیاض الدین نے صدیقی کو شہر کے علاقے بوئن…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
جگتیال ضلع میں بیٹی کو ٹفن دینے اسکول جانے والی خاتون اچانک لاپتہ
جگتیال _ 7 فروری ( اردولیکس) شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے مائیکہ میں رہنے والی شادی شدہ خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ملیال میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملیال مستقر کے انجانیولو کی بیٹی الیکھیا کی شادی چار سال قبل مہاراشٹر کے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
برے کام سے روکنے پر بیوی نے کردیا شوہرکا قتل۔ حیدرآباد میں واردات
File photo حیدرآباد: حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ علاقہ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ملکرشوہرکا قتل کردیا۔ شاہ پورنگرسنجئے گاندھی نگرکے رہنے والے 28 سالہ سریش اور25 سالہ رینوکا شوہربیوی بتائے گئے ہیں۔ شوہرپیشہ سے آٹوڈرائیورتھا جبکہ خاتون جسم فروشی کیا کرتی تھی۔ اس بات کا پتہ چلنے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
بیدر میں خوفناک سڑک حادثہ _ حیدرآباد کے ساجد حسین جاں بحق
حیدرآباد۔6/فروری(اردولیکس) بیدر کی قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ میں حیدرآباد کے اولڈ ملک پیٹ کے محمد ساجدحسین کاانتقال ہوگیا۔ شاہراہ پرٹھہرے ہوئے کنٹینرسے ان کی تیز رفتا کار بے قابو ہوکر ٹکراگئی۔ جس سے بڑا حادثہ رونماہوا۔ مزیدتین افراد شدید زخمی ہیں۔ پولیس نے ضابطہ کی کاروائی کرتے ہوئے نعش…
مزید پڑھیں »