جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -24 جنوری
گانجہ اسمگلرس نے خاتون کانسٹیبل کو ٹکر دے دی۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں تلاشی مہم کے دوران واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد شہر کے مضافات میں گانجہ گینگ نے ہلچل مچادی۔ جمعہ کی رات آدھی رات کو ایکسائز عملہ کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران مادھو نگر کے پاس گاڑی سے ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں ایکسائز کی خاتون کانسٹیبل سومییا شدید…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
دھارواڑ میں 20 سالہ ذکیہ کے قتل کا معمہ حل، پولیس نے 12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا
کرناٹک کے دھارواڑ شہر کے مضافات میں 20 سالہ لڑکی کے قتل کے معاملہ میں دھارواڑ پولیس نے تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کے محض 12 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذکیہ مُلا کی نعش حبلی۔دھارواڑ بائی پاس روڈ کے قریب ایک زرعی کھیت…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ۔ ضلع کھمم بھدراچلم سب رجسٹرار کو اے سی بی کے حکام نے گرفتارکرلیا
کھمم: ریاست تلنگانہ ضلع کھمم بھدر اچلم کے سب رجسٹرار قدیر کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) کے متحدہ کھمم ضلع کے ڈی ایس پی وائی رمیش نے دی۔ وہ اس سے قبل بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے برگم پاڈو میں…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
قتل کے معاملات میں گرفتار قیدیوں کے درمیان محبت… شادی کے لیے ایمرجنسی پیرول
نئی دہلی: قتل کے مقدمے میں جیل کی سزا کاٹ رہے دو قیدیوں کے درمیان ہونے والی جان پہچان محبت میں بدل گئی۔ شادی کرنے کا فیصلہ کرنے والے اس جوڑے نے یہ بات حکام کے علم میں لائی۔ ان کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے عدالت نے انہیں…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ کے آلیر میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو نوجوان دوست موقع پر ہلاک
تلنگانہ کے آلیر ٹاؤن کے مضافات میں جمعرات کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل کو تیز رفتار کار کی ٹکر کے نتیجے میں دو نوجوان دوست موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی اور مقامی افراد کی بڑی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
بیوی کو گولی مارکر شوہر نے بھی اسی ریوالور سے خودکشی کرلی۔ 2 ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی
احمد آباد: گجرات کے احمد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنے اپارٹمنٹ میں پہلے اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا اس کے بعد خود بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت گجرات میری ٹائم…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
انسھیسیا کا زیادہ ڈوس حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ دو لیاب ٹیکنیشن گرفتار
انستھیسیا کا زیادہ ڈوس حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ دو لیاب ٹیکنیشن گرفتار حیدرآباد: سِٹی اسکین کے لیے آئی ایک خاتون کو زیادہ مقدار میں انجکشن دینے کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی تھی اس معاملہ میں پولیس نے ڈائیگنو سٹک سینٹر کے دو لیاب ٹیکنیشنس کو گرفتار کرکے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوہر کو پھنسانے کے لئے بیوی اور عاشق کی سازش، گاڑی میں چھپایا گیا 12 کلو گائے کا گوشت بے نقاب
اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک خاتون کی جانب سے اپنے شوہر کو دو مرتبہ پھنسانے کی مبینہ سازش سامنے آئی ہے۔ یہ معاملہ پہلی بار 14 جنوری کو اس وقت منظرِ عام پر آیا جب کاکوری علاقے میں پولیس نے بجرنگ دل کی اطلاع پر درگاجنج کے قریب…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوہر کو قتل کرنے کے بعد… پوری رات نعش کی پاس بیٹھ کر فحش ویڈیوز دیکھتی رہی بیوی
شوہر بیوی کی فائل فوٹو حیدرآباد: محبوب کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کے بعد ایک خاتون اکیلی بیٹھ کر پوری رات فحش ویڈیوز دیکھتی رہی۔ ریاست آندھرا پردیش گنٹور ضلع کے دُگی رالہ منڈل کے چیلوورُو گاؤں میں پیش آنے والے اس واقعے نے سنسنی پھیلا دی۔…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
عاشق کی خاطر بیٹے کا قتل کرنے والی سنگدل خاتون کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے پر ایک ماں نے ماں کی ممتا کو بھلا کر اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا۔ اپنے بچے کے قتل کی پاداش میں شرنیا کو کیرالہ کے کنّور کی عدالت نے عمر قید…
مزید پڑھیں »