news
- نومبر- 2025 -4 نومبر
شوہر کا اغوا کروانے والی پہلی بیوی گرفتار۔ دوسری بیوی کی شکایت پر حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد عنبر پیٹ پولیس نے چونکا دینے والے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک خاتون کو اپنے ہی شوہر کے اغوا کی سازش رچنےکے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس نے جملہ دس (10) ملزمین کو گرفتار لیا ہے اور ان کے قبضے سے تین کاریں، دو ٹو وہیلرس، چھ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
عادل آباد میں گانجہ اسمگلنگ کے کیس میں خاتون کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ
عادل آباد، 4 نومبر (پریس ریلیز) عادل آباد ضلع کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث خاتون کو 10 سال قیدِ بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ اہم فیصلہ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر شیو رام پرساد نے سنایا۔ تفصیلات کے مطابق، ملزمہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
تانڈور کے قریب کرناٹک کی آر ٹی سی بس کو حادثہ
ٹانڈور: چیوڑلہ واقعہ کو ہوئے ابھی ایک بھی دن نہیں گزرا تھا کہ وقارآباد ضلع کے تانڈور کے قریب ایک اور آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ کرناٹک کے گلبرگہ سے تانڈور کی طرف آنے والی کرناٹک آر ٹی سی بس سامنے سے آنے والے سیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
جنونی عاشق نے سرعام لڑکی پر فائرنگ کردی
ہریانہ کے فریدآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک لڑکے نے لڑکی پر اُس وقت سرعام فائرنگ کر دی جب وہ لائبریری سے گھر واپس جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی شام پیش آیا اور قریبی سی سی ٹی وی کیمروں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میں ڈرگ پارٹی بے نقاب – 12 نوجوان گرفتار
حیدرآباد پولیس نے ایک اور خفیہ ڈرگ پارٹی کو بے نقاب کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اطلاع کے مطابق آئی ٹی ہب علاقے گچی باؤلی کے ایک کو-لیونگ گیسٹ روم میں یہ پارٹی جاری تھی۔ ایس او ٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شرکا کے قبضے سے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
عاشق معشوق کی خودکشی۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واقعہ
نرمل: ان دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کی تھی.. شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا.. لیکن اسی دوران دونوں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے 12 گھنٹوں کے اندر ایک نے جراثیم کش دوا پی کر خودکشی کر لی جبکہ دوسرے نے دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی 15 مسافر زخمی۔ کریم نگر ضلع میں واقعہ
کریم نگر۔ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے تمّاپور منڈل کے رینو کنٹھ پل کے قریب آج خوفناک سڑک حادثہ رونما ہوا۔ صبح پانچ بجے سے میٹ پلی ڈپو کی آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں 15 مسافر شدید زخمی ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد جانے والی ٹراویلس کی بس ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ نلگنڈہ ضلع میں حادثہ
نلگنڈہ : ریاست تلنگانہ ویمولا پلی منڈل کے بُگّہ باوی گوڑم کے قریب آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ٹریکٹر کو خانگی ٹراویلس کی بس نے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں چار مزدور زخمی ہوگئے جو ٹریکٹر پر سوار تھے۔زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
2 کم عمر لڑکیاں سویمنگ پول میں غرق۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے قریب امین پور علاقے میں واقع ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے سوئمنگ پول میں دو معصوم بچیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اربن رائز "Spring is in the Air” اپارٹمنٹس میں پیش آیا جہاں ایک ہی کمیونٹی میں رہنے والی دو بچیاں پرگنیہ(عمر 9 سال)اور…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شرابی ڈرائیور نے 5 کیلو میٹر تک کئی گاڑیوں کو ٹکر دے کر دہشت مچادی 19 ہلاک 50 زخمی
نئی دہلی: راجستھان کے جے پور میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ شراب کے نشے میں دھت ایک ٹپر ٹرک ڈرائیور نے جے پور کے لوہا منڈی روڈ پر تقریباً پانچ کلومیٹر تک تباہی مچائی۔ نشے کی حالت میں اس نے سڑک پر کئی گاڑیوں کو ٹکر دے دی …
مزید پڑھیں »