news
- نومبر- 2025 -3 نومبر
شرابی ڈرائیور نے 5 کیلو میٹر تک کئی گاڑیوں کو ٹکر دے کر دہشت مچادی 19 ہلاک 50 زخمی
نئی دہلی: راجستھان کے جے پور میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ شراب کے نشے میں دھت ایک ٹپر ٹرک ڈرائیور نے جے پور کے لوہا منڈی روڈ پر تقریباً پانچ کلومیٹر تک تباہی مچائی۔ نشے کی حالت میں اس نے سڑک پر کئی گاڑیوں کو ٹکر دے دی …
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
شادی کی تقریب میں چکن فرائی پر ہنگامہ ؛ مار پیٹ میں 15 افراد زخمی– نکاح تین بار رکا، پولیس کی موجودگی میں نکاح کے رسوم کی تکمیل
اتر پردیش کے بجنور ضلع کے مانجھیڑا گاؤں میں شادی کی تقریب اُس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب چکن فرائی کے معاملے پر دلہن والوں اور باراتیوں کے درمیان زبردست جھگڑا ہوگیا۔ حیرت انگیز طور پر یہ تصادم ایک یا دو نہیں بلکہ تین مرتبہ ہوا۔ دونوں فریقوں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
پولیس کانسٹیبل نے گولی مارکر خودکشی کرلی۔تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واقعہ
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل نے بندوق سے گولی مال کر خود کشی کر لی۔ سندیپ نامی پولیس کانسٹیبل نے محبوب ساگر کے قریب یہ انتہائی اقدام کیا۔ مہلوک کانسٹیبل کا تعلق نارائن کھیڑ کے کلہیر سے بتایا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد آنے والی ایک بس الٹ گئی – 2 مسافر ہلاک ؛ 10 زخمی
آندھراپردیش کے ایلورو ضلع میں بس حادثہ، دو ہلاک، متعدد زخمی آندھرا پردیش کے ایلورو ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں 2 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 10 دیگر زخمی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا بہیمانہ قتل، ایک ہفتے میں تیسری واردات سے شہر میں خوف و سنسنی
حیدرآباد شہر کے بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں آئی ڈی پی ایل بس اسٹاپ کے قریب 39 سالہ غفار نامی نوجوان پر نامعلوم حملہ آوروں نے تیز ہتھیار سے حملہ کر کے بہیمانہ انداز میں قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق غفّار پر حملہ اتنا اچانک اور خطرناک…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد – بیجاپور سڑک حادثہ ؛ مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی _ مہلوکین میں ماں اور 15 ماہ کی شیرخوار بھی شامل
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں چیوڑلہ کے مرزا پور کے پاس خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد بیجاپور روڈ پر تانڈور ڈپو کی آر ٹی سی بس کو کَنکَر سے لدی ہوئی ایک لاری نے زور دار ٹکر ماری۔ اس بھیانک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد – بیجاپور روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ – آر ٹی سی بس پر کنکر لاری الٹ گئی، 12 افراد ہلاک
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ہیر کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چیوَلہ منڈل کے مرزا گوڑ علاقے کے قریب تانڈور ڈپو کی آر ٹی سی بس کو کنکر سے بھری ہوئی ٹپر لاری نے زوردار ٹکر ماری۔ تصادم کے بعد…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
جودھپور میں خوفناک سڑک حادثہ – 18 افراد ہلاک، کئی زخمی
جودھپور میں خوفناک سڑک حادثہ – 18 افراد ہلاک، کئی زخمی راجستھان کے جودھپور ضلع میں اتوار کی شام دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق پھلودی کے مٹوڑا پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار ٹمپو ٹریولر اس…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
آندھرا پردش کے سمندر میں 3 طلباء غرق
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفریح کے لیے سمندر میں نہانے گئے تین دوست غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ اندو کورو پیٹ منڈل کے مائی پاڑو بیچ پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ میں تعلیم حاصل کر رہے تین دوست…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بھائی کو مار کر حاملہ بھابھی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کا بھی قتل۔ 15 سالہ لڑکے کے خلاف کیس درج۔ ریاست گجرات میں دل دہلادینے والی واردات
File photo نئی دہلی: ریاست گجرات میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جوناگڑھ ضلع کے وشاوَدَر تعلقہ کے ایک دور دراز کے گاؤں میں ایک کم عمر لڑکے نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا اور بعد میں اپنی حاملہ بھابھی کے ساتھ جنسی زیادتی کرکے …
مزید پڑھیں »