news
- نومبر- 2025 -2 نومبر
تلنگانہ کے بی بی نگر میں تیز رفتار کار کی دہشت – 3 افراد ہلاک ؛ لڑکی اچھل کر تالاب میں گر پڑی
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے بی بی نگر میں خوف و ہراس پھیلانے والا حادثہ پیش آیا — ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دہشت مچا دی! بےقابو کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر وہاں موجود نوجوان اور لڑکی کو روند ڈالا۔ زور دار تصادم کے نتیجے میں نوجوان…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بنگلورو کے شانتی نگر میں خوفناک حادثہ — تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، برہم عوام نے ایمبولینس الٹ دی
کرناٹک کے بنگلور شہر کے شانتی نگر میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار خالی ایمبولینس نے سگنل پر کھڑی تین بائکوں کو پیچھے سے ٹکر مار دی، حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ محمد اسماعیل اور ان کی اہلیہ سمین بانو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ کے وقارآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — شوہر نے بیوی، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر کے خودکشی کرلی – خونی کھیل میں گھر میں ہر طرف خون ہی خون
وقارآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — شوہر نے بیوی، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر کے خودکشی کرلی! تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کلکچرلہ منڈل میں اتوار کی علی الصبح دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ خاندانی جھگڑوں سے پریشان ایک شخص نے اپنے ہی خاندان…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
واٹر ٹینکر کی ٹکر سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل ضلع کے پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی دیوسنگھ حادثہ میں ہلاک ہو گئے۔ دیوسنگ وقارآباد ضلع کے رہنے والے تھے اور کچھ عرصہ سے پیٹ بشیرباد پولیس اسٹیشن میں اے ایس آئی کے طور پر خدمات…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حسین ساگر سے برقعہ پوش خاتون کی نعش دستیاب
حیدرآباد، یکم نومبر/ حیدرآباد لیک پولیس کو ہفتے کے روز حسین ساگر جھیل سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی جس کی عمر تقریباً 22 سے 24 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ خاتون برقعہ پہنے ہوئے ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
عادل آباد پولیس نے شادی اور لِو اِن ریلیشن شپ کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے والے بین ضلعی گینگ کو بے نقاب کیا
عادل آباد۔یکم/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کی عادل آباد پولیس نے ایک بین ضلعی گینگ کو بے نقاب کیا جو شادی اور لِو اِن ریلیشن شپ کے بہانے عوام سے لاکھوں روپے لوٹ رہا تھا۔ گینگ کے ارکان لڑکیوں کی آواز بدل کر ویڈیو کال کے ذریعے متاثرین سے بات…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
تلنگانہ میں سنسنی خیز واقعہ — سب انسپکٹر حفیظ الدین نے زہر پی کر خودکشی کرلی!
تلنگانہ میں سنسنی خیز واقعہ — سب انسپکٹر نے زہریلی دوا پی کر جان دے دی! تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں پیش آئے ایک افسوناک واقعہ نے محکمہ پولیس میں غم کی لہر دوڑا دی اطلاعات کے مطابق ورنگل ضلع کے چناراؤپیٹ پولیس اسٹیشن کے اسپیشل برانچ میں تعینات…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
بیوی کررہی تھی فیس بک کا استعمال۔ شوہر نے کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا
نئی دہلی: بہار کے ایراری کنچن پور گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ فیس بک استعمال کرنے کی وجہ سے شوہر نے بیوی کو کلہاڑی سے کاٹ کر ہلاک کر دیا۔ 30 اکتوبر کو جب دیویا کماری (27) فیس بک پر چیاٹ کر رہی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سنسنی خیز واقعہ — نامعلوم خاتون کا بےرحمانہ قتل
نظام آباد ضلع میں سنسنی خیز واقعہ — نامعلوم خاتون کی بےرحمانہ ہلاکت نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے نوی پیٹ منڈل میں آج ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق فقیرآباد–مٹاپور کے قریب باسر مین روڈ کے کنارے ایک نامعلوم…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2025 -31 اکتوبر
دیور سے تعلقات کیلئے سسرال والوں کا دباو، انکار پر ظلم۔ آندھرا پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے ایلورو ضلع کے جنگاریڈی گوڑم علاقے میں ایک انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ خاتون کو اس کے سسرال والوں نے اپنے دیور کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرنے کے لیے مجبور کیا۔ خاتون نے جب اس شرمناک…
مزید پڑھیں »