news
- دسمبر- 2023 -29 دسمبر
موبائل فون کے مسئلہ پر جھگڑا _ بیوی نے قینچی سے شوہر پر حملہ کردیا
نئی دہلی _ ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کی آنکھ میں قینچی سے گھونپ دیا جب اس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گانے سننے کے لیے اس سے موبائل فون مانگا تھا اترپردیش کے باغپٹ ضلع کے براوت پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے ہاؤسنگ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
حیدرآباد میں لگژری کار شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔تلنگانہ سکریٹریٹ کے عقبی حصہ میں واقع منٹ کمپاؤنڈ کے قریب آج ایک کار شعلہ پوش ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق لگژری کر میں آگ لگتے ہی کار سوار شخص فوری باہر باہر نکل گیا۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملہ کو مطلع کیا گیا انھوں نے مقام واقعہ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
خواتین کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات۔ حیدرآباد میں نوجوان کی پٹائی۔ویڈیو دیکھیں
حیدر آباد: خواتین اور لڑکیوں کو واٹس ایپ کے ذریعہ فحش پیغامات روانہ کرنے والے نوجوان کی پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ سورارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 26 سالہ نانی ڈائیگنوسٹک سنٹر کا ملازم بتایا گیا ہے۔ وہ وہاں سے رجوع ہونے والی لڑکیوں اور خواتین…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں برقعہ پوش طالبہ کے اغوا کی کوشش۔ آٹو ڈرائیور نے نابالغ کے چہرے پر اسپرے چھڑک دیا
حیدرآباد: حیدرآبادکی بنڈلہ گوڑہ پولیس اس آٹو ڈرائیور کو تلاش کر رہی ہے جس نے کم عمر طالبہ کے اغوا کی کوشش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے علاقے ایرا کنٹہ سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ کل رات…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
حیدرآباد میں دیڑھ سالہ لڑکی کا اغواء کرنے والی ماں اور بیٹی گرفتار
حیدرآباد _ 27 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں دیڑھ سالہ لڑکی کا اغوا کرنے والی ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بہادر پورہ پولیس کی کرائم ٹیم نے لڑکی کے اغواء کے معمہ کو 5 گھنٹوں کے اندر حل کرتے ہوئے اغواء کنندہ دو…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کے خلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر میں دوسرے کا نام درج کرنے پر انسپکٹر معطل۔ سابق رکن اسمبلی کے فرزند کے خلاف پولیس کی لک آؤٹ نوٹس جاری
حیدر آباد۔ شہر کی پنجہ گٹہ پولیس نے بی آر ایس کے حلقہ بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کے خلاف حادثہ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو سابق رکن اسمبلی کے فرزند راحیل اپنی کار…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد ، سڑک حادثہ میں حافظ قرآن جاں بحق
حیدرآباد میں شدید کہر کے باعث پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک حافظ کی موت ہوگئی . یہ واقعہ منگل کی صبح سات بجے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے تحت پی وی این آر ایکسپریس وے کے پلر نمبر 245 پر پیش آیا۔ چارمینار علاقہ کے تالاب کٹہ جہانگیر نگر…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں لاری اور آٹو کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
نلگنڈہ _ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے نڈامارومنڈل کے ویمپاڈ اسٹیج قومی شاہراہ 186کے قریب صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیاجب ٹینکر کے ڈرائیور کو کہر کے سبب راستہ نظرنہیں آیا اور…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ماں بیٹی کی نعشیں کنویں سے دستیاب۔ کریمنگرضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کریمنگرکے رامنچا موضع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ صبح گھرسے نکلنے والی خاتون اوراس کی بیٹی انجلی و تنو شری کی نعشیں موضع کے کنویں سے دستیاب ہوئیں۔ پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ کر نعشوں کو باہرنکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے کریمنگرکے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
جگتیال شہر میں کھڑی ہوئی موٹر بائیک جل کر خاکستر
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک موٹر بائک مکمل طور پر جل گئی۔ دکان کے سامنے کھڑی موٹر بائیک سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور سیکنڈوں میں مکمل طور پر جل گئی۔ مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی جنہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں »