news
- دسمبر- 2023 -25 دسمبر
جگتیال شہر میں کھڑی ہوئی موٹر بائیک جل کر خاکستر
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ایک موٹر بائک مکمل طور پر جل گئی۔ دکان کے سامنے کھڑی موٹر بائیک سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اور سیکنڈوں میں مکمل طور پر جل گئی۔ مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی جنہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
کار تالاب میں گر پڑی ایک ہلاک۔ کہر کی وجہہ سے وقارآباد ضلع میں حادثہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے وقارآباد میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ایک کار تالاب میں گرپڑی جس کے نتیجہ میں ایک شخص غرق ہوگیا۔ یہ حادثہ ضلع کے نواحی علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب کہر کے سبب راستہ نظر نہ آنے کی وجہ سے کار تالاب میں…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم _ 5 افراد ہلاک
مکتھل : 24 دسمبر (اردو لیکس) ضلع ناراٸن پیٹ کے مکتھل منڈل کے موضع بندل کنٹہ گیٹ کے پاس دو کاروں میں تصادم سے 5 افراد بشمول دو خواتین اور ایک لڑکی برسر موقع ہلاک ہوگٸے جبکہ دو شدید زخمی ہیں زخمیوں کو ابتداٸی طبی امداد کے لٸے سرکاری دواخانہ…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
چلتی بس کا ٹائر نکل گیا۔ ہنمکنڈہ ضلع میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں چلتی بس کا ٹائر نکل گیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس حضور آباد سے ہنمکنڈہ جارہی تھی۔ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ حادثہ کے وقت سامنے سے کوئی گاڑی نہیں آرہی تھی جس کی وجہ سے ایک…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
دبئی میں ملازمت کا جھانسہ۔دو کروڑ لے کر اسکول پرنسپل فرار۔ آرمور میں واقعہ
آرمور : 24/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ایک پرنسپل جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ طلباء کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے اور سب کے لیے رول ماڈل بنتا ہے، لیکن آرمور میں معاملہ اس کے برعکس پیش آیا۔ وہ شخص جو کسی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
بیٹی کے عاشق کو ٹکر دے کر قتل کرنے کی کوشش۔ عادل آباد موالا کونسلر کے ساتھی گرفتار۔ کونسلر اور اسکی بیوی فرار
عادل آباد: بیٹی کے عاشق کو ٹکر دے کر قتل کرنے کی ایک کونسلر نے کوشش کی۔ یہ سنسنی خیز واردات ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں پیش آئی ۔ پولیس کے مطابق موالا وارڈ کونسلر رگھوپتی کی بیٹی کے ساتھ مقامی نوجوان ومشی کی دوستی تھی اور…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد کے مہدی پٹنم کے ایک ہاسپٹل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد شہر کے مہدی پٹنم میں ہفتہ کی شام آگ لگنے کا سنگین واقعہ پیش آیا۔ انکورا اسپتال میں زبردست آگ لگی ۔ یہ حادثہ مقامی جیوتی نگر علاقے میں پی وی این آر ایکسپریس وے کے پلر نمبر 68 کے قریب انکورا اسپتال میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں خوفناک کار حادثہ، ایک نوجوان ہلاک چار دیگر زخمی
حیدرآباد _ حیدرآباد کے رائے درگم پولیس اسٹیشن کے حدود میں تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی وجہ سے ایک نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ حیدرآباد کے گچی باولی علاقے کے کیئر اسپتال کے قریب جمعہ کی صبح تیز رفتاری…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
سعودی عرب ۔ رقم کے تنازعہ پر ہندوستانی شہری کو قتل کرنے والے بنگالیوں کو سزائے موت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق جازان ریجن میں انڈین شہری کو قتل کرکے نعش کو دفنانے والے دو بنگالیوں کی سزائے موت پرعمل درآمد کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جازان ریجن کی پولیس نے قتل کے الجھے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
آرمور ٹاؤن میں ڈیڑھ کروڑ مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ _بڑی سرقہ کی واردات سے نظام آباد ضلع میں سنسنی ، پولیس کی بڑے پیمانے پر تلاشی جاری
آرمور : 22/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آرمور ٹاؤن کے مہالکشمی کالونی میں جمعہ کی شام ڈیڑھ کیلو طلائی زیورات کا سرقہ ہوگیا۔ اس واقعہ سے ضلع میں سنسنی مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمور شہر کے ڈاکٹر پوار ایشور نظام آباد ضلع مرکز میں…
مزید پڑھیں »