news
- دسمبر- 2023 -12 دسمبر
بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہنوئی نے اپنے نسبتی برادر کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا پپو اور اس کی بیوی کا بھائی تصور علی عمر 40 سال بنڈلہ گوڑہ، نوری نگر میں رہتے ہوئے ہیر کٹنگ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
اترپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ _ مسلم خاندان کے 8 افراد کار میں زندہ جل کر فوت
لکھنو_ 10 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بریلی-نینیتال ہائی وے پر ہفتہ کہ آدھی رات کو ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ جہاں بھوجی پورہ پولیس اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک کار میں بھیانک آگ لگ گئی۔ تھوڑی ہی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
چیف منسٹر تلنگانہ سے ملاقات کے لیے حیدرآباد آنے والے گوا کے شہری کو حملہ کر کے لوٹ لیا گیا
حیدرآباد:گوا کا ایک شہری جو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے لیے شہر آیا ہوا تھا اسے آٹو ڈرائیورس نے حملہ کر کے لوٹ لیا۔ اس سلسلے میں مدھورا نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ گوا سے تعلق رکھنے والا ڈیسیلوا جمعہ کے دن پرجا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
حیدرآباد میں مسلم جوڑے کا قتل
حیدر آباد: شہر کے فلم نگر علاقے میں ایک جوڑے کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ستیہ کالونی سے تعلق رکھنے والے قادری اور فاطمہ پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے ان کی جان لے لی گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق قرض کے مسئلہ پر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بے قابو ویان بیڈ روم میں گھس پڑی۔ جگتیال ضلع میں عجیب و غریب حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال مٹ پلی منڈل میں ایک بے قابو ڈی سی ایم ویان ایک گھر کے بیڈ روم میں گھس پڑی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ایم وین دھان کے لوڈ کے ساتھ جا رہی تھی کہ موضع ویلولا میں یوٹرن کے پاس گاڑی بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حیدرآباد کے قریب ایرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
حیدرآباد _ 4 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ پیر کی صبح میدک ضلع کے توپران کے راویلی کے مضافات میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔دنڈیگل ایرپورٹ کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ جس…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ووٹرس میں رقم تقسیم کرنے کا الزام۔ بی جے پی لیڈرس کی ہراسانی پر بی آر ایس لیڈر کی خودکشی
نظام آباد۔ بی جے پی کے مقامی قائدین کی جانب سے دھمکیاں دینے پر بی آر ایس کے ایک کارکن نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع نظام آباد بھیمگل منڈل میں پیش آیا ۔ مقامی بی آر ایس لیڈر 45 سالہ راجہ گوڈ پر مقامی بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
تلنگانہ میں ووٹ ڈال کر مکان واپس ہونے والی خاتون نرس خوفناک حادثہ میں ہلاک _ ویڈیو دیکھیں
ورنگل _ یکم دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے قاضی پیٹ میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں ایک خاتون نرس ہلاک ہوگئی جو ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے گھر واپس ہورہی تھی یہ واقعہ فاطمہ نگر، قاضی پیٹ میں پیش آیا، جہاں کویتا (35) نامی نرس کی اس وقت…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -30 نومبر
کرناٹک کے ہاسن ضلع میں لیڈی ٹیچر کا دن دہاڑے اغوا _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ کرناٹک میں ایک خاتون ٹیچر کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا۔ نامعلوم افراد نے اسے زبردستی ایس یو وی کار میں بٹھا کر اغوا کیا ۔ یہ واقعہ کرناٹک کے ہاسن ضلع میں پیش آیا۔ 23 سالہ ارپیتا جو کہ ایک اسکول میں ٹیچر کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
سوشل میڈیا کیلئے ریلز بنانے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا
نئی دہلی۔ ایک شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کر دیا کیونکہ وہ سوشل میڈیا کیلئے ریلز بنارہی تھی۔یہ واقعہ کولکتہ میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ اپرنا اور پریمل کی چند سال قبل شادی ہوئی تھی۔ اس جوڑے کو دو بچے بتائے گئے ہیں۔ اپرنا…
مزید پڑھیں »