news
- نومبر- 2023 -26 نومبر
مسجدوں سے نمازیوں کے لیپ ٹاپس اور قیمتی اشیاء کی چوری کرنے والا نوجوان گرفتار
حیدرآباد: مساجد میں نماز پڑھنے والے مصلیوں کے لیپ ٹاپ اور قیمتی اشیاء کی چوری کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کی شناخت 26 سالہ ندیم کے طور پر کی گئی ہے جو موسیٰ رام باغ کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے پاس…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
سعودی عرب،عمرہ سے واپسی کے دوران حادثہ۔کریمنگر کے 4 نوجوان شدید زخمی
حیدرآباد: سعودی عرب میں پیش آئے سڑک حادثے میں کریمنگر سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق وجاہت، ناہید،صدام اور کاظم عمرہ سے واپس ہو رہے تھے کہ مدینہ روڈ پر ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی، حادثہ…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
بیوی نے fight مار کر شوہر کا قتل کردیا۔ بتائی چونکا دینے والی وجہ
ممبئی: بیوی نے مکہ fight مار کر اپنے شوہر کا قتل کر دیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے پونے کے وانا واڑی میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 36 سالہ نکھل کھنہ پیشے سے تاجر بتایا گیا ہے، وہ اور 38 سالہ رینوکا نے چھ سال پہلے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں شادی کے باراتیوں کو لانے والی بس حادثہ کا شکار
نلگنڈہ _ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں شادی کے باراتیوں سے بھری بس حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثہ میں ایک باراتی ہلاک اور 10 باراتی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے چنتاپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
محبت اور شادی کے نام پر دسویں جماعت کی طالبہ کا ریپ۔ اسکول ٹیچر گرفتار
حیدرآباد: نابالغ طالبہ کو منگل سوتر باندھ کر اس کی عصمت ریزی کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ شرناک واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع بھیما ورم میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق تاڑیرو سے تعلق رکھنے والا سوما راجو ایک اسکول میں ہندی ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
آندھراپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ۔ اسکولی بچے آٹو سے اچھل کر گر پڑے
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک تیز رفتار لاری نے اسکول کے بچوں سے بھرے آٹو کو ٹکر دےدی۔ اس حادثے میں سات بچے شدید زخمی ہو گئے انہیں علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ آج صبح اس وقت پیش…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
دن دہاڑے نوجوان لڑکی کا پٹرول پمپ سے زبردستی اغوا _ ویڈیو دیکھیں
گوالیار: ایک 19 سالہ لڑکی کو دو غنڈوں نے دن دہاڑے سب کے سامنے اغوا کر لیا۔ جب وہ بس سے اتری اور پیٹرول پمپ پر اپنے بھائی کا انتظار کر رہی تھی تو دو بدمعاشوں نے اسے زبردستی موٹر سائیکل پر بٹھا کر بھاگ گئے۔ یہ واقعہ پیر کو…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
نامپلی آتشزدگی واقعہ عمارت کا مالک گرفتار، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی
حیدرآباد: نامپلی بازار گھاٹ علاقہ میں پیش آئے آتشزدگی سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی۔ بازار گھاٹ کے رہائشی اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کے نتیجہ میں معصوم بچوں سمیت دو خاندانوں کے 9 افراد کی جھلس جانے اور دم گھٹنے کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد کی لاج 15 سالہ لڑکی کا ریپ
حیدرآباد: حیدرآباد میں او یو لاج میں نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔گولکنڈہ پولیس کے بموجب 15 سالہ لڑکی 13 نومبر کو گھر سے نکلی تھی اور واپس نہیں لوٹی۔ بعد ازاں ایک نوجوان اسے بائیک پر گھر کے قریب چھوڑ کر چلا گیا،…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
مسلم خاندان کے چار افراد کے قاتل پراوین ارون سے پوچھ تاچھ جاری: ضلع ایس پی اڈپی
بنگلورو _ 15 نومبر ( اردولیکس) کرناٹک کے اڈپی ضلع میں مسلم خاندان کے چار افراد کے وحشیانہ قتل واقعہ کے ملزم کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اڈپی ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ارون نے کہا کہ اُڈپی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد…
مزید پڑھیں »