ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا کل پیر کو ہوسکتا ہے اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سال اول اورسال دوم کے نتائج جاری کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کل یعنی 8 مئی کو جاری کئے جاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی ایس انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 مارچ سے 5 اپریل تک منعقد ہوئے تھے۔ ان امتحانات میں تقریباً پانچ لاکھ طلباء نے شرکت کی تھی۔امتحان میں شریک امیدوار اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹس ان ویب سائٹس پر دیکھ سکتے ہیں۔
tsbie.cgg.gov.in /manabadi.co.in

متعلقہ خبریں

Back to top button