اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کے سابق امپائر اسد روف کا انتقال
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی عمر 66 سال تھی ۔ اسد رؤف انٹرنیشنل کرکٹ میں 170 سے زائد میچوں میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
8 سال کا بچہ ماں کے خلاف شکایت کرنے پہنچ گیا پولیس اسٹیشن، ملازمین پولیس حیرت زدہ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ایک معصوم بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت لے کرسیدھے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا جس پرملازمین پولیس بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ عجیب وغریب معاملہ ریاست بہارکے سیتامڑھی کا ہے جہاں ایک 8 بچہ اپنی ہی ماں کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ اس بچہ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
سکندرآباد _ ویزاگ ٹرین میں خاتون کی زچگی _ میڈیسن کی طالبہ نے کی مدد
حیدرآباد_ 14 ستمبر ( اردولیکس) سکندرآباد۔ویزاگ دورنتو ٹرین میں ایک خاتون کی زچگی کے لئے میڈیکل طالبہ نے مدد کی۔اس خاتون کا تعلق اے پی کے سریکاکلم سے ہے۔اس کو ٹرین میں ہی درد شروع ہوگئے،یہ ٹرین کچھ ہی دیر میں انکاپلی اسٹیشن پہنچے والی تھی۔اس خاتون کو درد میں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
14 سال پاکستان کی جیل میں گزارنے والے محمود انصاری کو33 سال بعد ملا انصاف
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ وہ 75 سالہ شخص کو 10 لاکھ روپے ایکس گریشیا ادا کرے جس نے ہندوستانی جاسوس ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور اسے 1970 کی دہائی میں جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
طلاق لینے والے شوہروں کیلئے شاندراپارٹی۔’شادی منسوخ تقریب’ کا کارڈ سوشل میڈیا پروائرل
نئی دہلی:اپنی بیویوں سے طلاق لینے والے 18 افراد کیلئے ایک رضا کارانہ تنظیم کی جانب سے شاندرارپارٹی منعقد کی جارہی ہے۔ ‘شادی منسوخ تقریب’ کے عنوان سے شائع کیا ہوا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ 2014 میں مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ‘بھائی ویلفیئر…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد اسٹیٹ کے حکمران میر عثمان علی خان کے پرسنل سیکورٹی افسر عثمان الدین کا تعلق جگتیال سے
عرفان محمد 17 ستمبر 1948 – تلنگانہ کی یوم آزادی جدید تلنگانہ کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے ۔ یہ ایک بے مثال لمحہ تھا کہ آزادی کے ایک سال بعد تلنگانہ کی سرزمین ہندوستان کے ساتھ دوبارہ مل گئی۔ اس موقع پر ہم نے اس وقت کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ہائیڈروجن فیول سیل گاڑیاں – ہائیڈروجن اور ہوا سے بجلی پیدا کرنا | یہ کیسے کام کرتا ہے
(محمد احمد خان, MSc,B.Ed, حیدرآباد) ہائیڈروجن فیول سیل ( ایندھن کے خلیے) بس کی نقاب کشائی: مقامی طور پر تیار کردہ ہائیڈروجن فیول سیل بس کی نقاب کشائی اتوار 21 اگست 2022 کو پونے میں کی گئ۔ اس بس کو کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (CSIR) اور…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
دو لڑکیوں نے کرلی آپس میں شادی
نئی دہلی: آج کل فطرت کے برخلاف لڑکی کی لڑکی سے اورلڑکے کی لڑکے سے شادی کے کئی واقعات پیش آرہے ہیں تازہ طورپراسی طرح کا ایک واقعہ ریاست تمل ناڑو میں پیش آیا۔ سوبھیکشا سبرامنیم کا تعلق تمل برہمن خاندان سے ہے وہ کینیڈا کے کالگاری میں مقیم ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بہار،دریا کا پانی خشک ہونے پرمسجد برآمد۔ برسہا برس قدیم مسجد اپنی اصل حالت میں موجود۔ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست بہار کے نوادہ میں دریا کی سطح آب میں کمی کے بعد ایک قدیم مسجد برآمد ہوئی جوکہ 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آ گئی تھی۔ یہ مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے، چندولی گاؤں میں خشک سالی کے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ڈاکٹرکے سامنے مریض کو پڑا دل کا دورہ، ویڈیو میں دیکھیں ڈاکٹرنے کیسے بچائی جان
حیدرآباد: علاج کیلئے ڈاکٹرسے رجوع ہونے والے ایک شخص کی دل کا دوہر پڑنے پرفوری طبی امداد پہنچاتے ہوئے ایک ڈاکٹرنے جان بچائی۔ سی سی ٹی وی میں قید یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ڈاکٹرکے سامنے بیٹھاہوا ہے کہ…
مزید پڑھیں »