اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2022 -4 ستمبر
تم بہت موٹی ہوگئی ہو، میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتا۔ وزن بڑھنے پرشوہرنے دے دی بیوی کو طلاق
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون کو اس کے شوہر نے صرف اس لیے طلاق دے دی کیونکہ وہ شادی کے بعد موٹی ہو گئی تھی۔ خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف تین طلاق کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ واقعہ میرٹھ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
سعودی خاتون کے حوصلہ کو سلام۔ رشاالقرشی اونٹ پر نجد سےحجاز کے سفر پر نکل پڑیں
ریاض ۔ کے این واصف: سعودی خواتین اسپورٹس اور مہم جوئی (Adventure) کے شعبہ مین اب دنیا کی دیگر خواتین کے شانہ نشانہ ہونے کی کوشش کررہی ہین۔ اس کی تازہ مثال رشا القریشی ہے۔ اونٹ پالنے کا شوق رکھنے والی سعودی خاتون ’رشا القرشی‘ نے ریاض سے جدہ کے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
عجیب الخلقت بچہ کی پیدائش۔ پاوں کی جگہہ دم
نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع کے منی پورہ پرائمری ہیلتھ سینٹر میں ایک عجیب الخلقت بچہ نے جنم لیا۔ بچے کو دیکھ کرڈاکٹرس اوراس کی ماں حیرت زدہ رہ گئے۔ اس بچہ کے پاوں نہیں ہیں بلکہ پاوں کی جگہہ دم ہے۔ہاتھ اورجسم کے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
ایک ہی خاندان کے 7 افراد موٹر سائیکل پر کیسے ہوئے سوار۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کار میں بھی 7 افراد بڑی مشکل سے سوار ہوسکتےہیں لیکن حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سات افراد پر مشتمل ایک خاندان ایک موٹر سائیکل پر سوار ہو رہا ہے۔ اس واقعہ نے سوشل میڈیا پر لوگوں میں…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
26 سال کی دلہن اوردلہا 75 سال کا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ہندوستان کے مرکزی زیرانتظام علاقہ پدوچیری کے مناکولا ونایاگرمندر میں ایک نوجوان لڑکی نے ایک بوڑھے شخص سے شادی کر لی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پرتیزی کےساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ پدوچیری ماناکولا ونایاگر مندر میں گزشتہ روز شادی ہوئی لڑکی کی عمر 26 اوراس…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
میری شادی کرادو، دلہے کے پیچھے بھاگنے لگی دلہن
نئی دہلی: سوشل میڈیا پرایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دلہن اپنے دلہے کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔ یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست بہارمیں پیش آیا۔ نواڑہ کے بھگت سنگھ چوک پریہ منظردیکھا گیا جس کا لوگوں نے ویڈیو بنایا، ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -31 اگست
بیوی مارتی تھی، شوہر100فٹ بلند درخت پرچڑھ گیا
نئِی دہلی: بیوی کی مار کے خوف سے ایک شخص درخت پرچڑھ گیا۔ ایک نہیں دو نہیں وہ 32 دن سے درخت پرہی تھا۔ اتر پردیش کے ماؤ ضلع کے بصرت پور گاؤں کے رام پراویش نامی شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا کرتا تھا۔رام پراویش کو اس کی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد میں ڈاکٹرس نے فلم دکھاتے ہوئے کیا خاتون کا آپریشن
حیدرآباد: گاندھی دواخانہ کے ڈاکٹرس نے بزرگ خاتون کی کامیاب سرجری کی۔ اگر یہی سرجری کارپوریٹ ہاسپٹل میں کروائی جاتی تو لاکھوں روپے کے اخراجات ہوتے تھے۔ بزرگ خاتون کے دماغ کی رسولی کو ‘اویک کرینیوٹومی’ سرجری کے ذریعے کامیابی سے ہٹا دیا گیا۔آپریشن کے وقت خاتون کو اس کے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
گستاخ راجہ سنگھ کے خلاف لگایا گیا پی ڈی ایکٹ کیا ہے؟
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی گستاخ راجہ سنگھ کو کو اس مرتبہ جس پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اس کے تحت اسے ایک سال تک جیل میں رہنا پڑسکتا ہے۔ اس قانون کے تحت پولیس کسی بھی شخص کو بغیر وجہ بتائے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
آندھراپردیش نشہ میں دھت لڑکی کا سڑک پرہنگامہ۔ ویڈیو دیکھیں
وجئے واڑہ: ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں نشہ میں دھت ایک لڑکی نے سڑک پرہنگامہ کھڑا کردیا۔ وجئے واڑہ اولڈ سٹی کے کتہ پیٹ برج کے پاس گزشتہ دو تا تین دنوں نے شراب پی کرسوجانے والے اپنے باپ کو لینے کیلئے نوجوان لڑکی وہاں پہنچی۔ وہاں ان کے…
مزید پڑھیں »