اسپشل اسٹوری

ڈاکٹرکے سامنے مریض کو پڑا دل کا دورہ، ویڈیو میں دیکھیں ڈاکٹرنے کیسے بچائی جان

حیدرآباد: علاج کیلئے ڈاکٹرسے رجوع ہونے والے ایک شخص کی دل کا دوہر پڑنے پرفوری طبی امداد پہنچاتے ہوئے ایک ڈاکٹرنے جان بچائی۔ سی سی ٹی وی میں قید یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ڈاکٹرکے سامنے بیٹھاہوا ہے کہ اچانک اس کے قلب پرحملہ ہوا اوراس پرغشی طاری ہوگئی، ڈاکٹر تاخیرکے بغیرلمحوں میں اس کے پاس پہنچ گیا اورسی آرپی سی کے ذریعہ سینے پرمارکراس کی جان بچائی معلوم ہوا ہے کہ یہ ویڈیوریاست مہاراشٹرا کا ہے جو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button