Browsing Tag

robbery

نظام آباد میں سرقہ کی سنگین واردات

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں جمعرات کی صبح سرقہ کی سنگین واردات پیش آئی۔ پتہ چلا ہےکہ نیو ہاوزنگ بورڈ کالونی ، ونایک نگر میں رہنے والے ریئل اسٹیٹ تاجر تکا رام کے گھرمیں کل رات چور کھڑکی کی سلاخیں نکال کر اندر داخل ہوئے اور انھوں نے وہاں سے…
Read More...

حیدرآباد میں چاقو کی نوک پرلوٹ لی گئی رقم

حیدرآباد کے مضافات میں چاقو کی نوک پر تاجر سے رقم لوٹ لی گئی۔ پولیس کے بموجب بنجاہ ہلز کے تاجر شام کمار اپنے مینجر اور ڈرائیور کے ساتھ کار میں جارہے تھے کہ شمس آباد، پیداشاہ پور کے پاس نامعلوم افراد نے ان کی کار روکی۔ کار روکتے ہی لٹیروں نے…
Read More...