انٹر نیشنل

امریکہ ۔ ہارورڈ یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع

نئی دہلی۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے اربوں ڈالر کے فنڈ کو روکے جانے کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ پر وفاقی مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ مقدمہ کل دائر کیا گیا جو اس تنازعہ کا حصہ ہے

 

جس میں پچھلے ہفتے اس وقت شدت آگئی تھی جب ادارے نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات کو مسترد کردیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ تنوع کے اقدامات کو روکنے اور اسکول میں یہود مخالف رویے سے نمٹنے کیلئے کیا گیا ہے۔

 

ہارورڈ کے صدر Alan M. Garber نے یونیورسٹی برادری کے نام ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ حکومت کے اِس قدم کے سنگین اور دیرپا نتائج ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button