تلنگانہ

تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے خواہشمند مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع

 

تلنگانہ میں ہ TSPSC کی طرف سے گروپ-4 زمرہ میں 9168 ملازمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے،ریاست کے مسلم امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع ہے کہ محمد اور شیخ برادریوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو BC-E زمرہ میں 4 فیصد ریزرویشن ملے گا اور سید اور پٹھان برادریوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو  EWS  کے تحت 10 فیصد ریزرویشن ملے گا ۔ محمد اور شیخ کے لیے BC-E سرٹیفکیٹ اور سید، پٹھانوں کو EWS سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے می سیوا سنٹرس سے رجوع ہوں  اور https://www.tspsc.gov.  ۔ دیگر معلومات کے لئے ویب سائٹ دیکھیں

متعلقہ خبریں

Back to top button