تلنگانہ
تلنگانہ کے سرکاری اساتذہ کے لئے ایک اہم اطلاع
دسہرہ کے تعطیلات – اساتذہ کے لئے دونوں یوم حاضری لازمی
تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 2 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک دسہرہ کی 13 دن کی تعطیلات کے پس منظر میں لاحقہ Prefix اور سابقہ suffix لاگو ہونگے
میمو نمبر 10324 / E4-2/69, 36 : 7-11-1969 کے مطابق اگر 15 دنوں کے اندر 10 دن سے زائد مدت کی تعطیلات کا اعلان کیا جاتا ہے تو، اکتوبر مہینے میں 1-10-2024 اور 15-10-2024 کے درمیان دو دن یعنی اسکول بند ہونے کے دن اور اسکول کی کشادگی کے دن اساتذہ اکرام کو اسکول میں حاضر ہونا لازمی ہے۔
غیر حاضری کی صورت میں تمام مدتی تعطیلات کورخصت اتفاقی casual leave کے علاوہ دیگر رخصت سمجھا جائے گا۔