تلنگانہ

تلنگانہ میں گروپ 2 کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواست قبول کرنے کے عمل کا آغاز

حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں II کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں گروپ II کے 783 جائیدادوں کو پر کرنے  کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے کہا کہ درخواستیں 16 فروری کی شام تک قبول کی جائیں گی۔ درخواست دینے سے پہلے OTR کو اپ ڈیٹ کر لینا چاہیے۔ TSPSC ملازمت کے متلاشیوں کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ آخری لمحات تک انتظار نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button