تلنگانہ

حیدرآباد نمائش کا آج اختتام

حیدرآباد۔ حیدرآباد نمائش کا آج(اتوار) آخری دن ہے۔یکم جنوری کو نمائش کا آغاز ہوا تھا جناب اکبر الدین اویسی فلور لیڈر مجلس اتحاد المسلمین کی نمائندگی پر نمائش میں تین دنوں کی توسیع کی گئی۔

 

اس مرتبہ یہاں 2400 اسٹالس لگائے گئے ہیں، کل یعنی ہفتہ کو تقریبا 20 لاکھ سے زائد افراد نے نمائش کا مشاہدہ کیا تھا۔

 

واضح رہے کہ حیدرآباد کی صنعتی نمائش نہ صرف ریاست بلکہ ملک بھر میں مشہور ہے۔ خاص طور پر حیدرآباد آنے والے سیاح نمائش دیکھنے کے لیے ضرور اتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button