تلنگانہ

ڈسمبرمیں تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس

حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ماہ ڈسمبرمیں منعقد ہوگا۔ چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ یہ اجلاس قریب ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں ریاست کی معاشی صورتحال اورمرکز کی پابندیوں پرمباحث ہوں گے۔ چیف منسٹرنے کہا کہ مرکز کی پابندیوں کی وجہہ سے مالی سال 2022 اور23 کے دوران تلنگانہ کی آمدنی میں 40 ہزارکروڑ سے زیادہ کی کمی آئے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button