تلنگانہ
- جنوری- 2026 -22 جنوری
گاندھی بھون میں ہنگامہ: بی آر ایس ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کی شرکت پر جیون ریڈی برہم، اجلاس چھوڑ کر روانہ
تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں نظام آباد پارلیمانی حلقہ کے جائزہ اجلاس کے دوران اُس وقت سیاسی ماحول گرم ہوگیا جب کانگریس کے سینئر قائد جیون ریڈی کا غصہ اچانک بھڑک اٹھا۔ گاندھی بھون میں جاری اجلاس میں جگتیال کے ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کی موجودگی دیکھ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد میں آوارہ کتے کے حملہ میں 5 سالکا بچہ زخمی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ سورارم میں آوارہ کتے نے پانچ سالہ لڑکے پر حملہ کر دیا۔مقامی لوگوں کے شور مچانے پر کتا بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ زخمی بچے کو علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔اس واقعہ کے تعلق سے گاجُلا رامارم سرکل کے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ میں 47 میونسپل کمشنرس کے تبادلے
تلنگانہ بلدی انتخابات کے پیشِ نظر حکومت نے بڑے پیمانے پر میونسپل کمشنروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کی اُن ہدایات کے مطابق لیا گیا ہے جن میں انتخابی عمل کو غیر جانبدار اور شفاف بنانے پر زور…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
عادل آباد اور ورنگل میں ایرپورٹ کے قیام سے متعلق امریکی کمپنی سے معاہدہ
تلنگانہ میں ہوابازی کی دیکھ بھال، مرمت اور اوورہال مرکز کے قیام کی راہ ہموار ہونے لگی ہے، جہاں امریکی صنعتی و سرمایہ کاری پلیٹ فارم سارگڈ نے ریاست میں بڑی سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ عالمی معاشی فورم 2026، ڈاووس کے موقع پر سارگڈ نے حکومتِ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
چینی مانجہ سے حیدرآباد میں ایک سافٹ ویر ملازم کی ناک کٹ گئی
حیدرآباد: چینی مانجہ پر شہر میں پابندی ہونے کے باوجود فروخت کم نہیں ہوئی۔ ناگول فلائی اوور کے قریب پیش آنے والے واقعے میں بائیک پر جا رہا ایک سافٹ ویئر ملازم چائنہ مانجہ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ ہستینا پورم کے وندنا پوری کالونی سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
مقامات مقدسہ کا تحفظ کرنے ڈی جی پی سی نمائندگی – علماء و مشائخ کی شیودھر ریڈی سے ملاقات، خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل
مقامات مقدسہ کا تحفظ کرنے ڈی جی پی سی نمائندگی علماء و مشائخ کی شیودھر ریڈی سے ملاقات، خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل حیدرآباد 21 جنوری (پریس نوٹ) علماء کرام و مشائخ عظام کے ایک وفد نے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس تلنگانہ شیودھر ریڈی سے ملاقات کرتے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
بلدی انتخابات میں مقابلہ کرنے سے متعلق کویتا کا بڑا اعلان
تلنگانہ جاگروتی کی صدر کویتا نے بلدی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان انتخابات میں مقابلہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے تلنگانہ تحریک کے کارکن موچھرلا ستیہ نارائن کی جینتی کے موقع پر منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
بھارت فیوچر سٹی کی عالمی سطح پر ترقی کے لئے تلنگانہ اور متحدہ عرب امارات میں تعاون پر اتفاق
متحدہ عرب امارات کی حکومت اور ریاست تلنگانہ نے بھارت فیوچر سٹی کو عالمی معیار کے جدید شہر کے طور پر ترقی دینے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ سویٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں منعقدہ عالمی معاشی فورم 2026 کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
تلنگانہ کے انٹرمیڈیٹ طلبہ کے لئے اہم اطلاع
حیدرآباد: تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انعقاد کے سلسلے میں انٹرمیڈیٹ بورڈ نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ عہدیداروں کے مطابق اگر طلبہ امتحانی مرکز پر مقررہ وقت کے بعد پانچ منٹ تک تاخیر سے بھی پہنچیں تو انہیں امتحان لکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ گزشتہ سال نافذ کی گئی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کاماریڈی میں اندرا گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی، شبیر علی کی قیادت میں خراجِ عقیدت
کاماریڈی میں اندرا گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی، شبیر علی کی قیادت میں خراجِ عقیدت کاماریڈی، 20 جنوری: تلنگانہ کے کاماریڈی ٹاؤن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع اندرا چوک پر سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے مجسمے کی منگل کے روز نقاب کشائی عمل میں آئی۔ اس…
مزید پڑھیں »