تلنگانہ
- جنوری- 2026 -19 جنوری
جماعت اسلامی ہند، حیدرآباد کی "احترام انسانیت” مہم 31 جنوری تک جاری رہے گی۔ ناظم شہر جماعتِ اسلامی ہند، حیدرآباد ڈاکٹر محمد مبشر احمد کا پریس کانفرنس سےخطاب
*انسانیت کے تحفظ کے لیے نشہ سے پاک سماج کی تشکیل ضروری* جماعت اسلامی ہند، حیدرآباد کی "احترام انسانیت” مہم 31 جنوری تک جاری رہے گی۔ ناظم شہر جماعتِ اسلامی ہند، حیدرآباد ڈاکٹر محمد مبشر احمد کا پریس کانفرنس سےخطاب حیدرآباد: ناظم شہر جماعتِ اسلامی ہند، حیدرآباد ڈاکٹر محمد…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد کے 54 انسپکٹرس کے اچانک تبادلے
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے تحت بڑے پیمانے پر پولیس انسپکٹرس کے تبادلہ عمل میں آئے۔ شہر کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے پیر کے روز ایک ساتھ 54 پولیس انسپکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے۔ خاص طور پر سنٹرل کرائم اسٹیشن (CCS) اور سائبر کرائم شعبے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
فروری 12 کو بلدی انتخابات کی پولنگ متوقع !
تلنگانہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ میونسپل انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن 20 جنوری کو جاری کیا جائے گا جبکہ پولنگ 12 فروری کو منعقد ہونے کی توقع ہے۔ اس سلسلے میں جلد ہی سرکاری اعلان متوقع ہے۔چیف منسٹر ریونت ریڈی کے زیر صدارت میں میڈارام میں اپنی نوعیت…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
روہت ویمولا ایکٹ کے نفاذ میں اور کتنی تاخیر ہوگی راہل گاندھی فی الفور توجہ دیں۔ کے کویتا کا مطالبہ
پولیس تحویل میں ہلاک کرلا راجیش کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے کانگریس حکومت میں دلتوں پر بدستور ظلم و ستم جاری روہت ویمولا ایکٹ کے نفاذ میں اور کتنی تاخیر ہوگی راہل گاندھی فی الفور توجہ دیں۔ کے کویتا کا مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
SIR ووٹ کے حق پر حملہ، بی جے پی آئین بدلنے کی سازش میں ناکام: ریونت ریڈی
چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے الزام عائد کیا ہے کہ SIR کو عوام کے حقِ رائے دہی کو ختم کرنے کے مقصد سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی عوامی حقوق کو کچل رہی ہے اور ووٹ کا حق چھن جانا انسانی وجود…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
صدر مجلس کی عالمی شہرت یافتہ عالمِ دین شیخ الاسلام ڈاکٹر مہند شوقی صبری سے ملاقات
حیدرآباد ۔بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب نے عالمی شہرت یافتہ عالمِ دین شیخ الاسلام ڈاکٹر مہند شوقی صبری، جامعہ فلوجہ، بغداد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر او ٹی اے کے صدر محمد القریشی صاحب، یونائیٹڈ صوفی کونسل کے جنرل سکریٹری سید محمد حسینی صاحب اور دیگر ایگزیکٹو ممبران بھی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول: بیلون لینڈنگ سے متعلق افواہوں کی منتظمین کی تردید
تلنگانہ انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کے تحت ہفتہ کی صبح ہونے والی بیلون لینڈنگ سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو منتظمین نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔ اس سلسلے میں منتظمین کی جانب سے ایک باضابطہ بیان جاری…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ میں آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
تلنگانہ میں ایک مرتبہ پھر اعلیٰ عہدیداروں کے تبادلے عمل میں آئے ہیں۔ ریاست کے چیف سیکریٹری کے رام کرشن راؤ نے ہفتہ کے روز احکامات جاری کرتے ہوئے چار آئی اے ایس اور 20 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کیے ہیں۔ ان احکامات کے تحت معروف مذہبی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہفتہ کو محبوب نگر ضلع میں اندرامّاں مائنارٹی مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں اور الاٹمنٹ احکامات حوالے کئے۔ اس موقع پر تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز فنانس کارپوریشن چیئرمین محمد عبیداللہ کوتوال کی قیادت میں مجموعی طور پر 1100…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سنگاریڈی سے زندگی میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا: کانگریس قائد جگّا ریڈی کے سنسنی خیز اعلان
حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائد اور سابق رکنِ اسمبلی جگّا ریڈی نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کبھی بھی سنگاریڈی سے دوبارہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کا شدید دکھ ہے کہ راہول گاندھی نے شخصی طور پر سنگاریڈی…
مزید پڑھیں »