تلنگانہ
- جنوری- 2026 -20 جنوری
پینڈنگ چالان کی رقم کیلئےگاڑی سواروں کے ساتھ زبردستی نہ کریں۔ ٹریفک پولیس کو تلنگانہ ہائیکورٹ کی ہدایت
حیدرآباد:زیرِ التواء چالانوں کے معاملے میں ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ گاڑی چلانے والوں کو زبردستی نہ کریں۔ عدالت نے کہا ہے کہ چالان ادا کروانے کے لیے بائیک کی چابیاں چھیننا یا گاڑی کو روک لینا جیسے اقدامات نہ کیے جائیں۔عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
عالمی سرمایہ کاری کے حصول کا عزم: چیف منسٹر ریونت ریڈی عالمی معاشی فورم اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ
تلنگانہ کو عالمی سطح پر ایک مضبوط معاشی قوت کے طور پر ابھارنے کے عزم کے تحت چیف منسٹر ریونت ریڈی منگل کے روز ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ پہنچ گئے۔ وہ یہاں عالمی معاشی فورم کے سالانہ اجلاس 2026 میں شرکت کریں گے، جہاں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
فون ٹیپنگ کیس ہریش راو ایس آئی ٹی کے دفتر پہنچ گئے۔ وکلاء کو ساتھ جانے کی اجازت نہیں دی گئی
حیدرآباد: فون ٹیپنگ کیس میں بی آر ایس کے ایم ایل اے اور سابق وزیر ہریش راؤ ایس آئی ٹی کی تفتیش کے لیے پیش ہوئے۔ کچھ دیر قبل وہ جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن پہنچے۔ پولیس نے ہریش راؤ کے ساتھ آئے وکلاء کو پولیس اسٹیشن کے اندر جانے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
بی آر ایس قائد ہریش راؤ کو پولیس کی نوٹس
حیدرآباد: تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیپنگ کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس کیس میں بھارت راشٹرا سمیتی کے اہم قائد اور سابق وزیر ہریش راؤ کو ایس آئی ٹی حکام نے نوٹس جاری کی ہے۔ نوٹس میں انہیں منگل کی صبح 11 بجے جوبلی ہلز…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد پرانا پل چلہ مبارک کو نقصان پہنچانے والے 11 اشرار گرفتار۔ خاتون بھی شامل
حیدرآباد: شہر کے پرانا پل میں پیش آئے فرقہ وارانہ واقعہ کے سلسلے میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کاماٹی پورہ پولیس کے مطابق یہ تمام ملزمان ایک غیر قانونی اجتماع کا حصہ تھے اور انہوں نے اشتعال انگیز اور فرقہ وارانہ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
شب برات و ماہ رمضان کے پیش نظر صاف صفائی کے نظم و دیگر اقدامات کو یقینی بنایا جائے، نظام آباد مجلس قائدین کی میونسپل کمشنر سے ملاقات
شب برات و ماہ رمضان کے پیش نظر صاف صفائی کے نظم و دیگر اقدامات کو یقینی بنایا جائے، بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی میو نسپل کمشنر سے ملاقات و تحریری نمائندگی کے ذریعے مطالبہ، نظام آباد، 19/جنوری (اردو لیکس) صدر کل…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
چیئرمین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کا درگاہ حضرت جہانگیر پیرانؒ کا معائنہ، 12 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے شاد نگر کے رکنِ اسمبلی کے شنکرا جاہ، دیگر عوامی نمائندوں، محکمہ ریونیو کے عہدیداروں اور تلنگانہ وقف بورڈ کے افسران کے ہمراہ ضلع رنگا ریڈی میں واقع درگاہ حضرت جہانگیر پیرانؒ کا سالانہ عرس سے قبل معائنہ کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ماہِ شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا
مرکزی روئیت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن حیدرآباد نے اعلان کیا ہے ماہِ شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ لہٰذا تحت احکام شرعیہ منگل 20 جنوری 2026 کو 30 رجب المرجب ہوگی۔۔۔ چہارشنبہ 21 جنوری 2026 کو یکم شعبان المعظم 1447 ہجری ہوگی۔
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دورہ داوس صرف دکھاوا
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دورہ داوس صرف دکھاوا بھاری سرمایہ کاری کے حصول کے دعوے محض تشہیر تک محدود حقائق کے اظہار کے لئے جامع قرطاس ابیض جاری کیا جائے۔ کے کویتا کا مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
تلنگانہ بلدی انتخابات – وزراء کو پارلیمانی حلقوں کی ذمہ داری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے پیشِ نظر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پارلیمانی حلقوں کے اعتبار سے وزرا کو انتخابی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ ہدایت دی گئی ہے کہ کل سے پارلیمانی حلقوں میں میونسپل سطح پر تیاری اجلاس منعقد کیے جائیں۔ پارلیمانی حلقہ وار ذمہ دار وزرا: …
مزید پڑھیں »