تلنگانہ
- جنوری- 2026 -12 جنوری
اضلاع کی از سر نو تقسیم کے لئے کمیٹی تشکیل دینے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ اضلاع کی سرحدیں تبدیل کرنے سے متعلق حکومت کو متعدد درخواستیں موصول ہو رہی ہیں، جس کے پیشِ نظر جلد ہی اضلاع کی ازسرِنو تقسیم کے لئے ایک کمیٹی قائم کی جائے گی، جس کی قیادت ایک ریٹائرڈ جج کریں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ڈی اے کی منظوری – چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
سنکرانتی تہوار کے موقع پر تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تمام سرکاری ملازمین کو ایک مہنگائی الاؤنس ڈی اے۔دینے کا اعلان کیا ہے۔ سکریٹریٹ میں ملازمین کے نئے سال کی ڈائری کے افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے یہ بات بتائی۔ حکومت کے اس…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
خلیجی ہجرت کی انوکھی داستان – دلت سے ڈورا تک کا سفر – اپنی ہی زندگی میں بنائی قبر میں تدفین
خلیجی ہجرت کے اثرات: دلت سے ڈورا تک کا سفر، 10 لاکھ روپے کی لاگت سے اپنی قبر تعمیر کرنے کی انوکھی داستان جدہ _ 12 جنوری ( عرفان محمد) خلیجی ممالک کی طرف ہجرت نے بے شمار غریب اور کمزور طبقات و ناخواندہ افرا کی زندگیاں بدل کر…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان۔ کچھ اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد میدک، راجندر نگر اور پٹن چیرو میں درجۂ حرارت ایک سے دو ڈگری تک گر گیا،جبکہ بعض مقامات پر رات کا پارہ 10 ڈگری سے بھی نیچے پہنچ گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن موسم خشک رہنے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
حیدرآباد میں چینی مانجہ سے موٹر سوار زخمی
حیدرآباد:چینی مانجہ کی وجہ سے ایک سافٹ ویئر انجینئر شدید زخمی ہو گیا۔ گچی باؤلی سے حفیظ پیٹ موٹر سائیکل پر جاتے وقت چینی مانجا لپٹنے کی وجہ سے چیتنیہ نامی نوجوان کا ہاتھ کٹ گیا۔ شدید زخمی چیتنیہ کو مقامی لوگوں نے مادھا پور کے ایک اسپتال منتقل…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
اردو میڈیا کے نمائندے کو اکریڈیٹیشن کمیٹی میں شامل کرنے حکومت کا فیصلہ، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی بڑی کامیابی، رکنیت سازی کا آغاز۔
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے اسٹیٹ کونسل اجلاس میں اہم فیصلے اردو میڈیا کے نمائندے کو اکریڈیٹیشن کمیٹی میں شامل کرنے حکومت کا فیصلہ، یونین کی بڑی کامیابی، رکنیت سازی کا آغاز۔ حیدرآباد (پریس نوٹ)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کا اسٹیٹ کونسل اجلاس صدر دفتر واقع شاہ…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
نظام آبادشہر ترقی کی سمت گامزن محمد علی شبیر – کارپوریشن پر کانگریس کا جھنڈا لہرایاجائے مہیش کمار گوڑ
نظام آبادشہر ترقی کی سمت گامزن محمد علی شبیر نظام آباد میونسپل کارپوریشن پر کانگریس کا جھنڈا لہرایاجائے مہیش کمار گوڑ نظام آباد میں 60کروڑ روپئے کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد نظام آباد:11/جنوری( اردو لیکس)حکومت کے مشیر محمد علی شبیر و پی سی سی صدر مہیش کمار…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
نظام آباد انکاؤنٹر میں ہلاک شیخ ریاض کی اہلیہ کو ٹمریز میں ملازمت
مرحوم شیخ ریاض نظام آباد کی اہلیہ کو ٹمریز میں ملازمت، حافظ محمد لئیق خان کی کامیاب نمائندگی ،محمد علی شبیر کی خصوصی دلچسپی وسفارش ریاض کے افراد خاندان کا اظہارِ تشکر، نظام آباد، 11/جنوری (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کی جانب سے پرمود کانسٹیبل کے قتل کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
حیدرآباد میں ایک مندر کی بے حرمتی، عوام میں غم و غصہ؛ بی جے پی صدر این. رام چندر راؤ کا ملزم کے انکاؤنٹر کا مطالبہ
حیدرآباد کے نیرڈمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سفیل گوڑا کٹّا مائی سمّاں مندر میں بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم شخص نے مندر میں مورتی کے سامنے مبینہ طور پر پیشاب کردیا مقامی عوام نے نوجوان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے بعد اس کو…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
تلنگانہ شدید سردی کی لپیٹ میں – دن میں 11 بجے تک سرد ہوائیں
حیدرآباد: تلنگانہ میں چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے عام لوگوں کو خاصی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ رات کے وقت سردی زیادہ محسوس ہو رہی ہے اور صبح سویرے بھی ٹھنڈ برقرار رہتی ہے۔ صبح 8 سے 11 بجے کے درمیان اور پھر شام 5 سے 7 بجے کے…
مزید پڑھیں »