تلنگانہ
- جنوری- 2026 -11 جنوری
اکریڈیٹیشن کارڈ کے لیے اردو صحافیوں پر سرکیولیشن کی بندش برخواست کی جاے۔اعلیٰ سطحی اجلاس میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی نمائندگی
حیدرآباد 10 جنوری: حکومت تلنگانہ کی جانب سے صحافیوں کو اکریڈیٹیشن کارڈ کی اجرائی کے لیے جاری کردہ جی او نمبر 252 اور رہنمایانہ خطوط پر صحافیوں کی تنظیموں کی جانب سے سخت اعتراض کے بعد پی سرینیواس ریڈی وزیر ریونیو و اطلاعات و تعلقات عامہ نے صحافیوں کی تنظیموں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
خاتون آئی اے ایس سے مبینہ تعلقات کی خبروں پر تلنگانہ کے وزیر کا شدید ردِعمل -اگر مزید اذیت دینی ہے تو زہر دے کر مار ڈالو
خاتون آئی اے ایس سے مبینہ تعلقات کی خبروں پر وزیر کا شدید ردِعمل اگر مزید اذیت دینی ہے تو زہر دے کر مار ڈالو وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کا دھماکہ خیز بیان خاتون آئی اے ایس عہدیدار کے ساتھ مبینہ تعلقات سے متعلق دو نیوز چینلز میں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حضور نظام کے تعلق سے نازیبا الفاظ کی سخت مذمت – اروند کو پاگل خانہ میں شریک ہونے کا مشورہ : سید نجیب علی
حضور نظام کے تعلق سے نازیبا الفاظ کی سخت مذمت اروند کو پاگل خانہ میں شریک ہونے کا مشورہ ترقیاتی کاموں پر مباحث کا چیلنج جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ کانگریس قائد کی نظام آباد پریس کانفرنس نظام آباد:10/جنوری(اردو لیکس) سینئر کانگریس قائد جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے رکن…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مساجد کی مرمت و آہک پاشی کے فنڈس میں تاخیر پر شدید تشویش، اقلیتی بجٹ کی صد فیصد منظوری و بروقت اجرائی کا بندگی پاشاہ نے کہا مطالبہ
فنڈس کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ایسے میں اقلیتی بہبود کے لیے مختص فنڈ سے مساجد کی داغ دوزی اور آہک پاشی کی خاطر درکار فنڈ کی اجرائی کو بھی جی ایچ ایم سی کے ذریعہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ اس سے مساجد کے امور اور ان…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
اردو یونیورسٹی کی زمین کو واپس لینے کے خلاف عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج
حیدرآباد _ حیدرآباد میں عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ یہ احتجاج آرٹس کالج او یو کیمپس میں منعقد ہوا۔ طلبہ کا الزام ہے کہ کانگریس حکومت مؤلانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی تقریباً 50…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
بچوں کی دوا میں زہر – آلمونٹ-کِڈ سیرپ پر تلنگانہ میں فوری پابندی
حیدرآباد _ تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمینٹ کِڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ پائے جانے کے بعد اسے زہریلا قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کولکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
17 سال بعد بچھڑا بیٹا خاندان سے جا ملا شردھا ریہیبلیٹیشن فاؤنڈیشن کی انسان دوست کوشش، اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر ۔ سید انصار کی میڈیا سے بات چیت
عادل آباد 9/جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد میں 17 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بالآخر اپنے اہلِ خانہ سے مل گیا، جس پر خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق، عادل آباد مستقر کے محلہ خانہ پور کالونی وارڈ نمبر 32 کے ساکن…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ہائی ٹیک سٹی سائبر گیٹ وے کے پاس سڑک دھنس گئی
حیدرآباد: ہائی ٹیک سٹی میں واقع سائبر گیٹ وے (Cyber Gateway) کے سامنے سڑک اچانک دھنس گئی۔ روزانہ انتہائی مصروف رہنے والی اس سڑک پر اچانک ایک بڑا گڑھا پڑنے سے گاڑی سوار خوف زدہ ہو گئے تاہم فوراً ہی مستعد مادھاپور ٹریفک پولیس نے سڑک کے دھنسے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ کے تمام سرکاری ملازمین کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کا حادثاتی بیمہ !
حیدرآباد: سَنکرانتی تہوار کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے اپنے ملازمین کو خوشخبری دینے والی ہے۔ ریاستی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے لئے 1.20 کروڑ روپے کے حادثاتی بیمہ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بیمہ اسکیم بینکوں کے تعاون سے نافذ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
نظام آباد ضلع کے نام کو اندور میں تبدیل کرنے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کا اعلان – نظام حکمران پر توہین آمیز ریمارک
نظام آباد _. تلنگانہ کے نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ دھرماپوری اروند نے شہر اور ضلع کے نام کی تبدیلی سے متعلق ایک بار پھر متنازعہ اور اہم اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے روز منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں »