تلنگانہ
- اگست- 2025 -1 اگست
حیدرآباد میں آج سے نئے راشن کارڈس کی تقسیم
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے باوقار انداز میں شروع کیے گئے راشن کارڈس کی تقسیم کا پروگرام آج یعنی جمعہ سے ضلع حیدرآباد میں شروع کیا جا رہا ہے۔ اس بات کی اطلاع ضلع کلکٹر ہری چندن داسری نے جمعرات کو ایک اعلامیہ کے ذریعہ دی۔ ان کے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -31 جولائی
نظام آباد کی تلنگانہ یونیورسٹی میں 4 انجینئرنگ کورسس کا آغاز – وائس چانسلر پروفیسر پی یادگیری راؤ کی پریس کانفرنس
جاریہ سال تلنگانہ یونیورسٹی میں 4 انجینئرنگ کورسس کا آغاز حکومت تلنگانہ کی جانب سے احکامات جاری وائس چانسلر پروفیسر پی یادگیری راؤ کی پریس کانفرنس نظام آباد:31/ جولائی (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) سکریٹری ڈاکٹر یوگیتا رانا نے سرکاری حکمنامہ 32 جاری کرتے ہوئے تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ ریاستی وقف بورڈکی جانب سے مدینہ مسجد پھولانگ نظام آباد انتظامی کمیٹی کی تشکیل جدید
تلنگانہ ریاستی وقف بورڈکی جانب سے مدینہ مسجد پھولانگ انتظامی کمیٹی کی تشکیل جدید حکومتی مشیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں (11) رکنی جدید انتظامی کمیٹی کو احکامات حوالے نظام آباد:31/جولائی (اردو لیکس)نظام آباد شہر کی قدیم تاریخی مدینہ مسجد پھولانگ کیلئے تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ حیدرآباد نے جدید انتظامی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
شعبۂ عالمات، جماعت اسلامی ہند، شہر حیدرآباد کے زیر اہتمام "ملک کے بدلتے حالات اور عالمات کی ذمہ داریاں” کے موضوع پر مذاکرہ کا انعقاد
شعبۂ عالمات، جماعت اسلامی ہند، شہر حیدرآباد کے زیر اہتمام "ملک کے بدلتے حالات اور عالمات کی ذمہ داریاں” کے موضوع پر مذاکرہ کا انعقاد شعبۂ عالمات، جماعت اسلامی ہند، شہر حیدرآباد کے زیر اہتمام "ملک کے بدلتے حالات اور عالمات کی ذمہ داریاں” کے موضوع پر ایک اہم…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
کویتا کی کلوا کرتی میں پراجیکٹ کے متاثرین سے ملاقات ۔حکومت کے رویہ پر برہمی کا اظہار
ریونت ریڈی فی الواقعی پالمور کے سپوت ہیں تو وہ پالمور رنگاریڈی پروجیکٹ کو مکمل کریں کے سی آر کو کریڈٹ نہ ملے اسی لئے کاموں کو دانستہ طور پر روک دیا گیا کوڑنگل – نارائن پیٹ لفٹ ایریگیشن پراجیکٹ عوام اور کسانوں کے لئے نقصاندہ لاگت میں اضافہ اور…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
پارٹی بدلنے والے بی آر ایس کے 10 ارکان اسمبلی کے کیس کا سپریم کورٹ نے سنایا فیصلہ
سپریم کورٹ نے جمعرات کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے فیصلے کو منسوخ کرتے ہوئے حکم دیا کہ کانگریس میں شامل ہونے والے بی آر ایس کے 10 ایم ایل ایز کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر اسپیکر تین ماہ کے اندر فیصلہ کریں ۔ یہ درخواستیں…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
حیدرآباد کے مضافات سے چیتے کو پکڑ لیا گیا
حیدرآباد۔31جولائی (اردولیکس) حیدرآباد کے مضافات سے چیتے کو پکڑاگیا۔مختلف علاقوں گنڈی پیٹ، معین آباد اور شیخ پیٹ منڈل میں عوام کو کئی دنوں سے یہ چیتا خوفزدہ کررہا تھا جو آخرکار محکمہ جنگلات کے جال میں پھنس گیا۔ گزشتہ تقریباً 20 دنوں سے یہ مختلف مقامات پر گھوم رہا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
نظام آباد شہر کے صحافیوں کو امکنہ اراضی فراہم کرنے وزیر سیتا اکا اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کا تیقن
نظام آباد 30/جولائی (اردو لیکس) متحدہ ضلع انچارج ریاستی وزیر پنچایت راج دیہی ترقی ، خواتین واطفال بہبود اے سیتا اکا ، حکومت کے مشیر برائے یس ٹی ،ایس سی، او بی سی، میناریٹرز محمد علی شبیر نے شہر نظام آباد میں خدمات انجام دینے والے تمام صحافیوں کو…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں دو دن شدید بارش کی پیش قیاسی
محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی پیدا ہوئی ہے جس کے اثر سے آئندہ دو دنوں تک تلنگانہ میں درمیانہ سے شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بحیرہ عرب میں بھی ہوا کا گہراؤ پیدا ہونے کا امکان…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جگتیال میں پنچایت راج کے اے ای ای انیل کمار رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے
جگتیال میں پنچایت راج کے اے ای ای انیل کمار رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے جگتیال ضلع مرکز میں پنچایت راج محکمہ کے اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینئر انیل کمار کو رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق، انیل کمار نے…
مزید پڑھیں »