تلنگانہ
- جون- 2024 -29 جون
تلنگانہ میں ڈی ایس سی امتحانات کے شیڈول کو قطعیت
حیدرآباد، جون 29 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں 11 ہزار سے زائد اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے ڈی ایس سی امتحانات کی تاریخ کو قطعیت دے دی گئی ہے ۔ امتحانات کے شیڈول کو اسکول ایجوکیشن کمشنر دیو سینا نے جمعہ کو جاری کیا۔ ڈی ایس سی امتحانات…
مزید پڑھیں » - 29 جون
عادل آباد کے سابق رکن پارلیمنٹ رمیش راتھوڈ کا انتقال
عادل آباد _ 29 جون ( اردولیکس ) تلنگانہ کے عادل آباد لوک سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ رمیش راٹھوڈ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی ہفتہ کی صبح اوٹنور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اچانک طبیعت ہو گئی ۔ گھر والے انھیں عادل آباد کے پرائیویٹ اسپتال لے گئے۔…
مزید پڑھیں » - 29 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں برقی بلس کی وصولی کی ذمہ داری ادانی کمپنی کے حوالے !
حیدرآباد _ 29 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں برقی بلس کی وصولی کی ذمہ داری ادانی کمپنی کو سونپ دی ہے اس بات کا انکشاف چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جمعہ کو دہلی میں میڈیا کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کے دوران کیا۔…
مزید پڑھیں » - 29 جون
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر ڈی سرینواس کا انتقال
حیدرآباد _ 29 جون ( اردولیکس)کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن دھرما پوری سرینواس (ڈی سرینواس) کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے ہفتہ کی صبح 3 بجے حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ گھر والوں نے بتایا کہ وہ کچھ عرصے سے بیماری میں…
مزید پڑھیں » - 29 جون
صدر جمہوریہ ہند کے نام کلکٹر کے توسط سے یادداشت _ ہندوستان کی خارجی پالیسی ہمیشہ فلسطین کے حق میں رہی:صدر جمعیت العلماء نظام آباد حافظ لئیق خان
نظام آباد:28/ جون (اردو لیکس )مولانا حافظ لئیق خان صدر جمعیت العلماء ضلع نظام آباد نے ضلع کلکٹرکے توسط سے صدر جمہوریہ ہند کے نام ایک یادداشت آج اڈیشنل کلکٹر سے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوئے ان کے حوالے کیا۔ اس یادداشت میں ہندوستان کی آزادی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 28 جون
محرم کے انتظامات کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اجلاس ، مختلف قائدین کا خطاب
حیدرآباد۔28جون (اردولیکس) ریاستی سکریٹریٹ میں محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حیدرآباد ضلع کے انچارج وزیر پونم پربھاکر ، حکومت کے مشیر محمد علی شبیر، صدرنشین وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی، اور دیگر نے شرکت کی۔ اور خطاب…
مزید پڑھیں » - 28 جون
مقدس فریضہ حج ادا کرنے والے شاہی مہمانوں کی امامِ مسجدالحرام سے ملاقات
حیدرآباد۔ سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر شاہی مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادا کرنے والے ہندوستان وفد نے مقدس فریضہ حج کی تکمیل کے بعد کئی اہم مذہبی شخصیات سے ملاقات کی۔ نئی دہلی سے اس وفد…
مزید پڑھیں » - 28 جون
بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی بھی کانگریس میں شامل _ اب تک 6 ارکان اسمبلی نے چھوڑ دی پارٹی
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی کو آج اس وقت ایک اور دھکہ پہنچا جب اس پارٹی کے ایک اور رکن اسمبلی کالے یادیا بھی کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق رنگاریڈی ضلع کے چیوڑلہ اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ کے میدک فرقہ وارانہ تشدد واقعہ میں گرفتار 10 مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور _ مجلس کی قانونی ٹیم کی کامیابی
حیدرآباد _ 27 جون ( ابرار نواب) تلنگانہ کی میدک کورٹ نے عیدالاضحٰی سے قبل ٹاون میں پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات میں گرفتار 10 مسلم نوجوانوں کو ضمانت دے دی۔ میدک میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد گرفتار ہونے والے نوجوانوں کے خلاف درج مقدمات لڑنے اور ان…
مزید پڑھیں » - 27 جون
اور جب سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اومنی وین چلائی !
بی آر ایس چیف اور سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے جمعرات کو اپنے فارم ھاوس میں اومنی وین چلائی۔ اسٹیئرنگ پر ہاتھ رکھ کر اومنی وین چلاتے ہوئے کے سی آر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بتایا جا تا ہے کہ کولہے کے آپریشن کے بعد چھ…
مزید پڑھیں »