تلنگانہ
- جون- 2024 -26 جون
اے پی سی آر وفد کی میدک فرقہ وارانہ تشدد واقعہ کے متاثرین اور مقامی ذمہ داران سے ملاقات _ مسلم نوجوانوں کی رہائی اورقانونی پیروی کے لئے قانونی مدد فراہم کی جائے گی
میدک میں پیش آئے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعدکئی بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں۔شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس تلنگانہ چیاپٹر(APCR) کی جانب سے یہاں بے قصور مسلم نوجوانوں کی قانونی مدد کی جائے گی۔…
مزید پڑھیں » - 26 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ میں 6 مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور
میدک _ 26 جون ( اردولیکس ) تلنگانہ کے میدک ٹاون میں عیدالاضحٰی سے قبل پیش شئئ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ میں گرفتار 6 مسلم نوجوانوں کو میدک کورٹ نے چہار شنبہ کو ضمانت منظور کردی ہے جس میں محمد خالد ، میسن بن عبد الله ، سید عمر…
مزید پڑھیں » - 26 جون
بیوی اور سسرال والوں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانے پر ایک شخص نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 26 جون ( اردولیکس) بیوی اور سسرال والوں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانے پر ایک شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع کے رائیکل سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ…
مزید پڑھیں » - 26 جون
عبید اللہ کوتوال چیئرمین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کو تلنگانہ اسٹیٹ اُردو اکیڈمی کیمپوٹر کم لائبریز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یادداشت ؛ ملازمین کو دوبارہ اردو اکیڈمی واپس کرنے کا تیقن
نظام آباد 26 / جون (اردو لیکس) ریاستی چئیرمن اقلیتی مالیاتی کارپوریشن جناب عبیداللہ کوتوال سے تلنگانہ اسٹیٹ کمپیوٹر کم لائبریریز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد نے محترمہ افشاں ابرار صدر کی قیادت میں ان کے چمبر میں ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں واقع تمام اردو کمپیوٹر سنٹرس…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کے سی آر کو تلنگانہ ہائیکورٹ سے ملی راحت
حیدرآباد۔ بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ میں آج اس وقت راحت ملی جب ہائی کورٹ نے علیحدہ ریاست تلنگانہ کے لیے 2011 کے ٹرین روکو کیس میں اگلے احکامات تک تحقیقات پر روک لگادی۔ 2011 میں تلنگانہ تحریک کے دوران کے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم صحافیوں کے بچوں کو50 فیس کی رعایت دی جائے.
نظام آباد. 25/جون (پریس ریلیز ) تلنگانہ ریاستی حکومت کے احکامات پر عمل آوری کیلئے آج تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ نظام آباد کے ایک وفد نے کلکٹریٹ پہنچ کر ڈی ای او سے انکے چیمبر میں ملاقات کی. اس موقع پر آئی جے یو نیشنل کونسل ممبر گنگا داس.…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کانگریس کو دیگر جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو شامل کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے _ ضرورت پڑنے پر ایم آئی ایم کی تائید بھی حاصل کی جاسکتی ہے
حیدرآباد _ 25 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن کونسل جیون ریڈی نے بی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو کانگریس میں شامل کرنے کے اقدام کی شدید مخالفت کی ہے حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں واقع اپنی قیامگاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ میں دو سالہ ہارٹیکلچر ڈپلومہ کورسز کے لیے درخواستوں کی طلبی
حیدرآباد: کونڈا لکشمن تلنگانہ اسٹیٹ ہارٹیکلچر یونیورسٹی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں ہارٹیکلچر ڈپلومہ کی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اس دو سالہ کورس میں 200 نشستیں ہیں۔ عادل آباد، کریم نگر ضلع رام گیری قلعہ، کولہاپور، سوریا پیٹ گڈی پلی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری
حیدرآباد _ 24 جون ( اردولیکس) تلنگانہ انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ تلنگانہ انٹر فرسٹ ایئر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج میں 63.86 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، فوسٹ ایئر (ووکیشنل) میں 53.24 فیصد پاس فیصد ریکارڈ کیا…
مزید پڑھیں » - 24 جون
بی آر ایس رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کو پارٹی میں شامل کرنے سے جیون ریڈی شدید ناراض _ سیاست چھوڑ کر زراعت کرلینے کا ارادہ
جگتیال _ 24 جون (اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال کے بی آر ایس رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی کانگریس میں شمولیت سے پارٹی میں ہلچل مچ گئی ہے ۔اس حلقہ سے کئی معیاد تک اسمبلی میں نمایندگی کرنے والے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر جیون ریڈی ایم ایل…
مزید پڑھیں »