تلنگانہ
- مئی- 2024 -12 مئی
تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کی کل پیر کو ہوگی پولنگ _ 17 حلقوں میں 625 امیدوار
حیدرآباد _ تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں میں پیر 13 مئی کو صبح 7 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوگا۔ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ریاست بھر میں 35365 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں ریاست بھر میں 3 کروڑ 31 لاکھ ووٹرس ہیں 17…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ کے 19 اضلاع میں پیر 13 مئی کو بارش کے امکانات _ ریاست میں آئندہ چار دنوں تک بارش
حیدرآباد _ 12 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اطلاع دی کہ تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک ہلکی اور موسلادھار بارش کے امکانات ہیں۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ پیر 13 مئی کو لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کے موقع پر بھی ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ میں زبردست بارش۔ عادل آباد اورمیدک میں بجلی گرنے سے باپ بیٹا سمیت 3 ہلاک 4 زخمی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں زبردست بارش ہورہی ہے، بارش کے دوران بجلی گرنے کی وجہہ سے عادل آباد اورضلع میدک میں تین افراد کی موت ہوئی۔ ضلع عادل آباد جائینتھ منڈل کے گما میں بارش کے دوران بجلی گرنے کی وجہہ سے جہاں ایک شخص کی موت…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
کرکٹ کے سٹہ میں 2 کروڑ روپئے ہارنے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا _ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ
میدک _ 12 مئی ( اردولیکس) کرکٹ کے سٹہ میں 2 کروڑ روپئے ہارنے پر ایک باپ نے اپنے بیٹے کا قتل کردیا۔ یہ واردات تلنگانہ کے ضلع میدک کے چننا شنکرم پلی میں پیش آئی۔ ملزم کی شناخت ستیہ نارائنا کے طور پر کی گئی ہے جو اپنے بیٹے…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ فٹ بال کھیلا
حیدرآباد _ 12 مئی ( اردولیکس)تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ فٹ بال کھیلا۔ چیف منسٹر کچھ دنوں سے ریاست میں انتخابی مہم میں کافی زیادہ مصروف تھے۔ اتوار کی صبح وہ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی پہنچے جہاں انہوں نے طلباء کے…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ میں پولنگ کے دن بااجرت تعطیل
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا ہے کہ 13 مئی کو پولنگ کے دن تمام کمپنیاں اپنے ملازمین کو بااجرت تعطیل دیں، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف کاروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم جون کی شام…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
آسرا وظیفہ کی رقم 4 ہزار کرنے اور نئے راشن کارڈس پر تلنگانہ کے وزیر کا بڑا بیان
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے آسرا وظائف میں اضافہ اور نئے راشن کارڈس سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کریم نگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا عمل مکمل ہوتے ہی اسمبلی انتخابات کے موقع پر کیے گئے وعدے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج اور کل بارش
حیدرآباد _ 11 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں ہفتہ اور اتوار کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ تمل ناڈو میں بننے والا طوفان تیلگو ریاستوں پر بہت مضبوطی سے پھیل گئی ہے۔ اس کے اثر سے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نریندر مودی اور امیت شاہ تیسرے مرحلہ کی پولنگ کے بعد خوفزدہ ہیں: ملکارجن کھرگے
حیدرآباد _ 11 مئی ( اردولیکس) کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے اور کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے جمعہ کو حیدرآباد کا دورہ کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ بی جے پی کے قائدین بالخصوص وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
بیرسٹر اسدالدین اویسی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے مولانا جعفر پاشاہ کی اپیل
حیدرآباد 10- مئی (اردولیکس ) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش نے ریاست تلنگانہ وآندھراپردیش اور ملک بھر کے مسلمانوں آور دیگراقلیتوں اور سیکولر ذہن وفکر رکھنے عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک کے موجودہ سیاسی حالات کو ذہن…
مزید پڑھیں »