تلنگانہ
- مئی- 2024 -13 مئی
تلنگانہ لوک سبھا پولنگ _ حیدرآباد کے رائے دہندے ابھی سو رہے ہیں، گھروں پر دی جا رہی دستک
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے 1 بجے تک ریاست بھر میں 6 گھنٹے کے دوران 40 اعشاریہ 38 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ کھمم 50 اعشاریہ 63 اور…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
بی جے پی حیدرآباد امیدوار مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد۔ بی جے پی کی حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کی امیدوار مادھوی لتھا کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔ ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 171C، 186، 505(1)(c) اور عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 132 کے تحت ملک پیٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
چرنجیوی سمیت کئی فلمی ستاروں نے ڈالا ووٹ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔شہریوں کے ساتھ ساتھ معزز شخصیات اور فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی حق رائے دے سے استفادہ کیا۔ میگا اسٹار چرنجیوی، جونیئر این ٹی آر، الو ارجن سریکانت اور دیگر فلم اسٹارس نے اپنے ارکان خاندان…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
94 سالہ خاتون نے حیدرآباد میں ڈالا ووٹ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں پولنگ کا عمل جاری ہے، حیدراباد میں ووٹ ڈالنے کے عمل میں سست روی دیکھی جارہی ہے۔اسی دوران شہر کے ایک پولنگ بوتھ پر 94 سالہ بزرگ خاتون نے پہنچ کر ووٹ ڈالا وہ لاٹھی کی مدد سے اپنے کسی رشتہ دار کے ساتھ سعید…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
برقعہ پوش خواتین کے چہروں اور شناختی کارڈس کی جانچ۔ بی جے پی حیدرآباد امیدوار مادھوی لتا کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔حیدرآباد لوک سبھا کی بی جے پی امیدوار کیجانبسے بعض پولنگ بوتھس پر مسلم خواتین ووٹرس کے چہروں اور شناختی کارڈس کی جانچ کرنےکا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اسسلسلے میں شہریوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مادھوی لتا آزادانہ…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ میں اہم شخصیات نے ووٹ کے حق سے کیا استفادہ _ بیرسٹر اویسی، ریونت ریڈی، چندرشیکھرراو اور دیگر شامل
تلنگانہ میں 17 لوک سبھا سیٹوں کے لئے پولنگ جاری ہے اب تک کئی اہم شخصیات نے اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کرچکے ہیں جن میں قابل ذکر صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی ، چیف منسٹر ریونت ریڈی، صدر بی آر…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ میں 11 بجے تک تقریبا 25 فیصد پولنگ _ سب سے زیادہ عادل آباد میں اور سب سے کم حیدرآباد میں
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے 11 بجے تک ریاست بھر میں 4 گھنٹے کے دوران 24 اعشاریہ 31 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ کھمم 31 اعشاریہ 56 فیصد…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ میں دو گھنٹے میں تقریبا 10 فیصد پولنگ _ حیدرآباد میں پولنگ کا عمل سست !
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے صبح 9 بجے تک ریاست بھر میں دو گھنٹے کے دوران 9 اعشاریہ 48 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی۔ حیدرآباد شہر میں پولنگ انتہائی سست رفتار…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ملک کی 10 ریاستوں کی 96 لوک سبھا سیٹوں کے لئے پولنگ جاری _ تلنگانہ کی 17 سیٹ بھی شامل
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پولنگ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔ پولنگ شروع ہونے کے بعد سے ووٹرز اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں۔ اس مرحلے پر،…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ کے عازم حج جناب محمود محی الدین کا انتقال
کاغذ نگر _ 12 مئی ( مخفم احمد ) تلنگانہ کے کاغذ نگر سے تعلق رکھنے والے ایک عازم حج کا انتقال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاغذ نگر کے اولڈ کالونی کے رہنے والے عازم حج محمود محی الدین صاحب کو 12 مئی کو حج ہاؤس سے…
مزید پڑھیں »