تلنگانہ
- مارچ- 2024 -25 مارچ
ہولی تہوار کے دوران افسوسناک واقعہ _ پانی کا ٹینک ٹوٹنے سے کمسن کی موت ، دیگر دو زخمی
نارائن پیٹ : 25 مارچ (اردو لیکس) ہولی تہوار کے دوران نارائن پیٹ ضلع کے مستقر پر ایک افسوس ناک سانحہ پیش آیا۔ پینے کے پانی کی ٹینک ٹوٹنے سے ایک کمسن کی موت اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارائن پیٹ ضلع مستقر کے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ایس ایس سی اردو میڈیم ریاضی پرچہ میں ترجمہ کی غلطیاں
نظام آباد:25/ مارچ (اردو لیکس) یس یس سیSSC مارچ2024 امتحانات میں اردو میڈیم ریاضی کے پرچے میں ترجمہ کی فاش غلطیاں کی گئی۔ سوال نمبر 12میں مستطیل کے بجائے چارضلعی ترجمہ کیا گیا جس سے سوال کاتصور Concept بدل جاتا ہے تلنگانہ ریاضی فورم اردو میڈیم نظام آباد کے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سید عظمت اللہ حسینی کی بوہرا فرقہ کی جانب سے تہنیت
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج بوہرا فرقہ کی جانب سے منعقدہ افطار کی دعوت میں شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین وقف بورڈ کو تہنیت پیش کی گئی
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
آئی آئی سی ڈی کی جانب سے معذورین کے لئے دعوت افطار کا انعقاد _محمد علی شبیر ، ڈاکٹر خالد مبشر الظفر،محمد اظہر الدین و دیگرکی شرکت
آئی آئی سی ڈی کی جانب سے معذورین کے لئے دعوت افطار کا انعقاد غزہ کے معصوم شہداکے یاد میں پیش کئے گئے دعائیہ مظاہرہ پرسبھی شرکاء اشکبار اقلیتی امور کے مشیر محمد علی شبیر،امیر حلقہ ڈاکٹر خالد مبشر الظفر،محمد اظہر الدین و دیگرکی شرکت آج ایڈن گارڈن کنگ کو…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
اگلے 5 دنوں تک تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے یہ پیش قیاسی کی ہے۔ آج یعنی اتوار سے اگلے پانچ دنوں تک اعظم ترین درجہ حرارت معمول سے دو تا پانچ ڈگری اضافہ درج ہونے کا امکان…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
حیدرآباد میں ایک سعودی این آر آئی خاندان کی دکھ بھری کہانی
جدہ، 24 مارچ ( عرفان محمد) 13 سالہ صالحہ اس وقت مایوسی کا شکار ہو جاتی ہیں جب وہ دوسری لڑکیوں کے بارے میں سنتی ہیں جو اپنے والد کے عید پر آنے اور نئے قسم کے برقعے یا دیگر تحائف لانے کے بارے میں کہتے ہیں۔ صالحہ کی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹول کی صدرنشین بیگم رضیہ بیگ کا انتقال
حیدرآباد۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن اور قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹول کی صدرنشین بیگم رضیہ بیگ کا آج صبح مرادنگر حیدرآباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ نمازجنازہ آج رات بعد نما زعشاء ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی اور تدفین فرسٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
فون ٹیاپنگ معاملہ۔ تلنگانہ کے دوپولیس عہدیدار گرفتار چنچل گوڑہ جیل منتقل
حیدرآباد۔ فون ٹیاپنگ معاملہ میں حیدرآباد کی پولیس نے بھوپال پلی کے ایڈیشنل ایس پی بھجنگا راؤ اور حیدرآباد سٹی سیکوریٹی ونگ کے ایڈیشنل ڈی سی پی ترپت انا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس آئی بی کے معطل شدہ ڈی ایس پی پرانیت راؤ سے پوچھ تاچھ کے دوران…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
بی آر ایس کے مزید تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان _ سکندرآباد لوک سبھاحلقہ سے پدماراو گوڑ
بی آر ایس پارٹی نے مزید تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے سکندرآباد لوک سبھا حلقہ سے پارٹی کے رکن اسمبلی پدماراو گوڑ ، کیاما ملیش بھونگیر سے اور کنچرلا کرشنا ریڈی نلگنڈہ لوک سبھا سے امیدوار ہیں ۔ بی آر ایس کے صدر و سابق چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کویتا کی ای ڈی حراست میں مزید تین دن کی توسیع _ کہا جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا
حیدرآباد _ 23 مارچ ( اردولیکس) بی آرایس کی رکن کونسل کویتا کی ای ڈی حراست میں دہلی کے راس ایونیو کورٹ نے مزید تین دن کی توسیع کر دی۔ کویتا کی سات دن کی حراست آج ختم ہوگئی جس کے بعد ای ڈی حکام نے انہیں آج عدالت میں…
مزید پڑھیں »