تلنگانہ
- مارچ- 2024 -6 مارچ
بیآر ایس کو لگا ایک اور دھکہ۔ سابق رکن اسمبلی کونیرو کونپا ہونگے کانگریس میں شامل
حیدرآباد ۔ بی آر ایس پارٹی کو دھکہ پہ دھکہ لگ رہا ہے۔ پارٹی کے کئی قائدین کانگریس میں شامل ہورہے ہیں۔ تازہ طور پربی آر ایس۔بی ایس پی اتحاد کی وجہہ سے ناراضگی کا اثر دیکھنے میں آیا۔ متحدہ ضلع عادل آباد سرپور کے سابق رکن اسمبلی کونیرو…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ اردو اکیڈمی کے صدر کی حیثیت سے جناب طاہر بن حمدان نے لیا جائزہ _ کانگریس لیڈر خلیق الرحمن کی مبارکباد
حیدرآباد _ 5 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ اردو اکیڈمی کے صدر کی حیثیت سے جناب بن حمدان نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر خلیق الرحمن اور دیگر قائدین نے صدر اردو اکادمی جناب طاہر بن حمدان صاحب کی شال پویش کی…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بی آر ایس نے حلقہ پارلیمنٹ محبوب نگر سے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا
حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی آر ایس پارٹی نے امیدواروں کے انتخاب کے عمل میں تیزی پیدا دی ہے۔ کے سی آر جنہوں نے کل چار لوک سبھا سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا تھا تازہ طور پر ایک اور امیدوار کے نام کو قطعیت دے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بریکنگ نیوز _ بی آر ایس اور بی ایس پی کے درمیان انتخابی اتحاد ، بی ایس پی کو دو سیٹ چھوڑنے چندرشیکھرراو کا فیصلہ
حیدرآباد _ 5 مارچ ( اردولیکس) آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن بی آر ایس پارٹی نے بی ایس پی کے ساتھ مل کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد طے ہوئی ہے جس کے تحت پداپلی اور ناگرکرنول لوک…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
نریندرمودی کی حیدرآباد آمد
حیدرآباد: وزیر اعظم مودی نے آج حیدرآباد کے سکندرآباد میں واقع اجین مہانکالی مندر کے درشن کئے۔ انھوں نے خصوصی پوجا کی۔ ریاست کے دو روزہ دورے کے موقع پر وزیر اعظم مودی منگل کی صبح سکندرآباد مہانکالی مندر پہنچے۔ مندر کے پجاریوں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تین بچوں کا قتل کرکے باپ نے پھانسی لے لی۔ ضلع رنگاریڈی میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی کے شنکر پلی میں ایک باپ نے اپنے تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد پھانسی لے لی۔ ریاست آندھرا پردیش ٹنگوٹورو سے تعلق رکھنے والے روی نامی شخص نے ‘منی اسکیم’ کے نام پر آس پاس کے گاؤں کے لوگوں سے رقم وصول کی تھی …
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
چندرشیکھرراو نے میٹھی اردو میں ناقابل عمل وعدے کرکے مسلمانوں کو بے وقوف بنایا : محمد علی شبیر
جدہ _ 4 مارچ( عرفان محمد) تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سابق وزیر محمد علی شبیر نے تنقید کی ہے کہ بی آر ایس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو دھوکہ دینے میں دس سال گزارے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ تلنگانہ کے مسلمانوں کو باپ اور بیٹے نے…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
بی آر ایس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 4 امیدواروں کے نام کا کیا اعلان
بی آر ایس پارٹی نے آیندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کیا ہے۔بی آر ایس کے سربراہ و سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے بی ونود کمار کو کریم نگر، کوپلا ایشور کو پداپلی ، کھمم کے لیے ناما ناگیشور راؤ اور محبوب…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
میں لوگوں کے سامنے کھلی کتاب ہوں ، میرا خود کا کوئی سپنا نہیں ہے : عادل آباد کے جلسہ عام سے وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
نمایندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد۔4/مارچ (اردو لیکس)وزیر اعظم نریندرا مودی نے عادل آباد مستقر کے اندرا پریہ درشنی اسٹیڈیم میں پبلک میٹنگ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ انتخابی میٹنگ نہیں ہے ابھی تو انتخابات کا اعلان بھی نہیں ہوا ہے۔ میں تو صرف ملک میں کیے گئے وکاس…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
گورنر تمیلی سائی سوندریہ راجن ، چیف منسٹر ریونت ریڈی اور مرکزی وزیر کشن ریڈی کا عادل آباد میں شاندار استقبال
عادل آباد۔4/مارچ (اردو لیکس) گورنر تمیلی سائی سوندریہ راجن اور وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور مرکزی وزیر کشن ریڈی کی عادل آباد آمد کے موقع پر عادل آباد ضلع انچارج وزیر سیتاکا ، ضلع کلکٹر راہل راج اور ضلع ایس پی غوث عالم و دیگر عہدیداران نے عادل آباد آمد…
مزید پڑھیں »