تلنگانہ
- مارچ- 2024 -2 مارچ
عبیداللہ کوتوال چیرمین تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن اور طاہر بن حمدان چیرمین اردو اکیڈمی نامزد
حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے چیرمین کی حیثیت سے کانگریس کے سینئر لیڈر جناب عبیداللہ کوتوال کو مقرر کیا ہے جبکہ تلنگانہ اردو اکیڈمی کے چیرمین کی حیثیت سے ایک اور سینئر لیڈر جناب طاہر بن حمدان کو نامزد کیا گیا۔ عبیداللہ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تلنگانہ حکومت صحافیوں کو اراضی دینےکے وعدہ کی پابند۔ چیف منسٹر
حیدر آباد۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تمام مستحق صحافیوں کو امکنہ اراضی فراہم کرنے کا تیقن دیا۔ جواہر لال نہرو جرنلسٹ میں چولی ایڈیڈ کواپریٹیو ہاؤزنگ سوسائٹی کے ارکان نے آج چیف منسٹر سے سکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ صحافیوں کی…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
کورٹلہ پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی راجند کی ہارٹ اٹیک سے موت
کورٹلہ _ 2 مارچ ( اردولیکس) جگتیال ضلع کے کورٹلہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر ( اے ایس آئی) لوکنی راجندر (53) کی ہفتہ کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔ راجندر، جو جمعہ کو اپنی ڈیوٹی پوری کرنے کے بعد گھر پہنچے، رات…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد میں انسپکٹر پولیس کی ہمدردی۔ زخمی طالبہ لکھ سکی امتحان
حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ کی ایک زخمی طالبہ آج انسپکٹرپولیس کی انسانی ہمدردی کی وجہہ سے امتحان لکھ سکی۔ تفصیلات کے بموجب انٹرمیڈیٹ سال اول کی طالبہ بھوانی آج اپنے باپ کے ساتھ امتحان میں شرکت کے لئے موٹر سائیکل پرجارہی تھی کہ سکندرآباد علاقہ میں ان کی گاڑی حادثہ کا…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
جناب شیخ لیاقت حسین تلنگانہ اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر سیکرٹری مقرر _ اردو الکٹرانک میڈیا کے لئے مالی اعانت کا اعلان
تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے ڈائریکٹر سیکرٹری کی حیثیت سے جناب شیخ لیاقت حسین کا تقرر عمل میں آیا ہے اپنے تقرری کے فوری بعد جناب لیاقت حسین نے اردو اکیڈمی کی مالی اعانت اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے اُردو الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کی مالی اعانت برائے سال 24-2023 کے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
انٹرمیڈیٹ کے طلباء کیلئے خوشخبری۔ ایک منٹ کی تاخیر کے معاملہ میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد: کچھ طلباء انٹر امتحانات میں ایک منٹکے رول کی وجہ سے امتحانات میں شرکت نہیں کر پا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تلنگانہ انٹر بورڈ نے ایک اہم فیصلہ لیاہے اور اس اصول میں نرمی کی گئی ہے۔ صبح 9 بجے کے بعد 5 منٹ تاخیر سے آنے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
باغ عامہ کے سبزہ زار پر اتوار کو سماج در پن کا تاریخی مزاحیہ مشاعرہ شجاعت علی کی صدارت میں قہقہہ بر دوش اجتماع ۔ داخلے کی عام اجازت
حیدرآباد۔ سماج در پن کے زیر اہتمام 26 واں سالانہ مزاحیہ مشاعرہ 3 مارچ بروز اتوار شام 6:30 بجے للت کلا تھورنم پبلک گارڈن نامیلی رو برو حج ہاؤز منعقد ہوگا جس میں ملک گیر شہرت یافتہ اردو ہندی کے طنز و مزاح کے شعرا تمیز پرواز، اجیت گتا،ٹپیکل…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
بی آر ایس رکن پارلیمنٹ بی بی پاٹل بی جے پی میں شامل _ 15 دن میں بی آر ایس کے تین ارکان پارلیمنٹ نے چھوڑ دی پارٹی
حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں اپوزیشن بی آر ایس پارٹی کو اس وقت شدید دھکہ لگا جب اس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ بی بی پاٹل بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ ظہیر آباد لوک سبھا حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی آر ایس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
شیرخوار بچہ کو قبرستان کے پاس پھینک دیا گیا۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔پرانے شہر کے علاقہ چنچل گوڑہ ریلوے اسٹیشن قریب واقع قبرستان کے پاس شیر خوار بچہ کو پھینک دیا گیا۔مقامی افراد نے بتایا کہ آج دوپہر دو خواتین بذریعہ آٹو شاہ کالونی میں واقع قبرستان کے پاس…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
گن مین حاصل کرنے کے لئے خود پر حملہ کروا کر ہوگیا زخمی _ حیدرآباد میں بی جے پی لیڈر کی عجیب و غریب حرکت
حیدرآباد میں بی جے پی کے ایک لیڈر اودے بھاسکر گوڑ پر پیش آئے قاتلانہ حملہ کے کیس نے نیا موڑ اختیار کر لیا۔اس کیس کی تحقیقات کرنے والی پولیس حملہ سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے ۔ سیاست میں داخل ہونے والے اودے بھاسکر نے پولیس سے گن مین…
مزید پڑھیں »