تلنگانہ
- فروری- 2024 -29 فروری
تلنگانہ کے 22 خادم الحجاج کا قرعہ اندازی کے ذریعہ انتخاب _ تفصیلی فہرست دیکھیں
حیدرآباد۔/29فروری، ( اردولیکس) حج 2024 کیلئے تلنگانہ سے 22 خادم الحجاج کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے عمل میں آیا ۔ سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل کی موجودگی میں سہ پہر 3 بجے دفتر حج کمیٹی نامپلی میں قرعہ اندازی کی گئی ۔ ایگزیکیٹو آفیسر تلنگانہ حج کمیٹی شیخ…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ایک منٹ کی تاخیر کے لزوم نے ایک طالب علم کی جان لے لی
عادل آباد _ 29 فروری ( اردولیکس ) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران ایک منٹ کی تاخیر پر امتحان میں شرکت کی اجازت نہ دینے کے لزوم نے ایک طالب علم کی جان لے لی۔عادل آباد ضلع میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ایک منٹ کی تاخیر سے پہنچنے والے امیدوار…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
نلگنڈہ ضلع کے کھیت میں مگرمچھ ۔ کسان خوفزدہ: ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ کے ایک کھیت میں مگرمچھ کو دیکھ کر کسان خوفزدہ ہوگئے، تریپورارم میں ناگیا نامی کسان جب اپنے کھیت پہچنا تو اس کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اس کے کھیت میں مگرمچھ موجود تھی۔یہ مگرمچھ کہاں سے آئی، اس کا پتہ نہیں…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
بریکنگ نیوز۔تلنگانہ میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کی 11 ہزار 62 مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے لیے میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنی قیام گاہ پر ریاستی وزراء کے ساتھ مل کر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا، اس نوٹیفکیشن کے تحت اسکول اسسٹنٹس…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
کیڈبری ڈیری ملک کے دو قسم کے چاکلیٹ میں کیڑے _ تلنگانہ حکومت کی لیبارٹری میں جانچ
حیدرآباد _ 29 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے امیرپیٹ کی ایک سپر مارکیٹ میں خریدی گئی کیڈبری چاکلیٹ میں کیڑے پائے گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ رابن وجے کمار نامی شخص نے 9 فروری سے متعلقہ سپر مارکیٹ سے کیڈبری چاکلیٹ خریدی تھی۔ جب چاکلیٹ کا کور کھولا…
مزید پڑھیں » - 29 فروری
تلنگانہ ہائی کورٹ میں 55 گورنمنٹ پلیڈرس اور اسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈرس کا تقرر _ شاذیہ پروین اورسید قدیر بھی شامل
حیدر آباد – 28 فروری (اردولیکس ) تلنگانہ حکومت نے ہائی کورٹ کے لئے 11 گورنمنٹ پلیڈرس اور 44 اسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈرس کا تقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ قانون نے جی او 105 اور 106 جاری کیا ہے۔ یہ تمام تلنگانہ ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف سے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ڈی ایس سی نوٹفکیشن منسوخ۔بہت جلد میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ڈی ایس سی نوٹیفکیشن کو منسوخ کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیمات نے 5089 اساتذہ کی جائیدادوں پرتقررات کرنے کے لیے ستمبر 2023 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ محکمہ تعلیمات کے حکام کے مطابق 11 ہزاراساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی یاترا پر انڈوں سے حملہ
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس)تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی پرجاہتا یاترا پر بعض افراد نے انڈوں سے حملہ کیا ۔ جب یاترا بھیما دیوراپلی منڈل کے وانگارا گاؤں میں داخل ہوئی تو بعض افراد نے بنڈی…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
بی آرایس کو لگا ایک اوردھکہ۔ ناگرکرنول کے رکن پارلیمنٹ رامولوچھوڑ رہے ہیں پارٹی
حیدرآباد۔ بی آرایس پارٹی کو ایک اوردھکہ لگا ہے۔ ناگرکرنول کے رکن پارلیمنٹ پی رامولو نے پارٹی سے علاحدگی اختیار کرکے بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اگرچہ یہ قیاس آرائیاں تھیں کہ وہ کانگریس یا بی جے پی میں شامل ہوں گے لیکن انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
کانگریس اور بی آر ایس کو ووٹ دینے پر جہنم اور بی جے پی کو ووٹ دینے پر جنت _ بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اردوند کی عجیب منطق
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اردوند نے کہا کہ کانگریس اور بی آر ایس پارٹی کو ووٹ دینے پر جہنم میں جائیں گے۔اس کے برعکس بی جے پی کو ووٹ دینے پر جنت میں جائیں گے۔ نظام آباد لوک سبھا حلقہ…
مزید پڑھیں »