تلنگانہ
- مارچ- 2024 -4 مارچ
تلنگانہ میگا ڈی ایس سی درخواستوں کے ادخال کا عمل شروع۔ جانیے کن اضلاع میں کن پوسٹس کیلئے ہیں کتنی جائیدادیں
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں میگا ڈی ایس سی کیلئے درخواستوں کے ادخال کا عمل آج سے شروع ہوگیا۔ 4 مارچ سے 2 اپریل تک درخواستیں آن لائن قبول کی جائیں گی۔ ریاستی حکومت نے حال ہی میں اساتذہ کی 11,062 جائیدادوں پر تقررات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ان جائیدادوں…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
نظام آباد پولیس کمشنریٹ حدود میں رات 12بجے تک دکانات کھلے رکھنے کی اجازت
نظام آباد:3/مارچ (پریس نوٹ)نظام آباد پولیس کمشنر کلمیشورنظآمآباد نے صحافت کیلئے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایاکہ مختلف تہواروں مہا شیو راتری، گڈ فرائیڈے، ماہ رمضان المبارک، اگادی، سری رام نومی، اور آنے والے دنوں میں ہنومان جینتی کے پیش نظر عوام الناس کی سہولتوں کی خرید وفروخت کے لیے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
سیکولرازم پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اردوند کا سنسنی خیز ریمارک _ ویڈیو دیکھیں
تلنگانہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے سیکولرازم پر آج ایک سنسنی خیز ریمارک کیا ہے۔ تلگو نیوز چینل ٹی وی 9کے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے نظام آبادلوک سبھا سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اروند نے کہا کہ ہندوستانی دستور میں…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ میں 11 مارچ کو اندراما ہاوزنگ اسکیم کا آغاز
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے 11 مارچ کو پسماندہ طبقات کیلئے ’اندراما ہاؤسنگ اسکیم‘ شروع کی جانے والی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اس سلسلے میں فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں حکام کو ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
غیر ملکی طلباء کو سعودی عرب میں اعلی تعلیم کے لیے “ایجوکیشنل ویزے” کی سہولت
ریاض۔کے این واصف غیر ملکی طلباء کے لئے ایک خوشخبری۔ اب تک سعودی میں مقیم غیر ملکیوں کے بچے اپنی بارھویں کی تعلیم ختم کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے اپنے وطن واپس ہوتے ہیں مگر اب وہ چاہیں تو یہیں اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ میں 15 مارچ سے ہاف ٹائم اسکول
حیدرآباد _ 3 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں اسکولوں کو 15 مارچ سے آدھے دن ( ہاف ٹائم) کی تعلیم شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں بہت جلد سرکاری احکامات جاری کئے جائیں گے۔ صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 تک اسکولوں کے اوقات رہیں گے۔ 23 اپریل تک اسکولوں کو…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
قاری سلطان مرزا سکریٹری سٹی کانگریس پارٹی حیدرآباد دوسری بار نامزد کئے جانے پر تہنت
حیدرآباد 3/مارچ (پریس نوٹ) قاری سلطان مرزا کو سٹی کانگریس پارٹی سکریٹری حیدرآباد دوسری بار نامزد کئے جانے پر ملک کی نامور تنظیم ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک تہنتی تقریب کا سراج الدین قادری ڈائرکٹر کی صدارت میں انعقاد…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ذاتی مکان کی تعمیر کے لئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد _ اندراماں ھاوزنگ اسکیم کی تاریخ کا چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کیا اعلان
حیدرآباد _ 2 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ذاتی مکان کی تعمیر کے لئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی اسکیم اندراماں ھاوزنگ کو 11 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو اسکیم کے آغاز کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
انجمن قضاة تلنگانہ کی صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ عظمت اللہ حسینی سے ملاقات
حیدر آبا د _ 2 مارچ ( پریس ریلیز) انجمن قضاة تلنگانہ اسٹیٹ حیدر آباد کا ایک وفد قاضی سید شاہ نور الاصفیاء قاضی سکندر آباد کی صدارت میں جناب سید عظمت اللہ حسینی صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سے ملاقات کرتے ہوئے نظام قضات کی مسائل پر گفتگو کی …
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تلنگانہ سے بی جے پی کے 9 لوک سبھا امیدواروں کا اعلان _ حیدرآباد لوک سبھا سے مادھوی لتا کو موقع
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر، بی جے پی نے ہفتہ کو امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کیا۔ لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے فہرست کا اعلان دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کیا . ونود تاوڑے نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں »