تلنگانہ
- فروری- 2024 -23 فروری
چار فیصد مسلم ریزرویشن میں جنت حسین کا اہم رول _ سینر آئی اے ایس عہدیدار کے انتقال پر محمد علی شبیر کا اظہار تعزیت
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) سینر آئی اے ایس عہدیدار جنت حسین کے انتقال پر تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جنت حسین کو ایک انتہائی باشعور، ہنر مند اور قابل شریف انسان قرار دیا۔ وہ مختلف امور پر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
روسی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین جنگ میں جھونک دینے والوں میں نارائن پیٹ کے سفیان بھی شامل۔ واپس لانےحکومت ہند سے ارکانخاندان کا مطالبہ
نارائن پیٹ :23فبروری (اردو لیکس) ایجنٹوں کے ذریعہ دھوکے سے روسی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین کے ساتھ جاری جنگ زدہ علاقہ میں پہچانے والے 12 ہندوستانی نواجوانوں میں تلنگانہ کے نارائن پیٹ مستقر کا نوجوان محمد سفیان بھی شامل ہے۔ محمد سفیان کے والد جناب محمد ظہور جو…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
سینئر آئی اے ایس عہدیدار جنت حسین کا انتقال
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) متحدہ ریاست آندھراپردیش کے ریٹائرڈ آئی اے ایس و سابق چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے پرنسپل چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دینے والے جنت حسین کا انتقال جمعہ کی علی الصبح آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سولورپیٹ میں واقع…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
بی آر ایس رکن اسمبلی نندیتا کے ساتھ 60 دن میں تین حادثے، آج کے حادثہ میں ہوئی موت
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کی بی آر ایس پارٹی کی رکن اسمبلی نندیتا کے ساتھ 60 دن میں تین حادثے پیش آئے۔ جن آج صبح پیش آئے حادثہ میں نندیتا ہلاک ہوگئیں۔ والد سائی انا کی موت گزشتہ سال فروری میں ہوئی تھی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
بریکنگ نیوز _ بی آر ایس پارٹی کی رکن اسمبلی نندیتا سڑک حادثے میں ہلاک
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کی بی آر ایس ایم ایل اے لسیہ نندیتا سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئیں ۔ ایم ایل اے کی کار حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر سڑک حادثے میں موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہ جس کار میں سفر کر…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
کرنٹ بند کرنے والے عہدیداروں کو معطل کردیا جائے گا۔ چیف منسٹر تلنگانہ کی وارننگ
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محکمہ برقی کے عہدیداروں پر ناراضگی کا اظہارکیا۔ جمعرات کو انھوں نے سکریٹریٹ میں متعلقہ محکمہ کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس طلب کیا۔ اس موقع پر چیف منسٹرنے عہیدیداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکیا۔ انھوں نے وارننگ دی کہ اگراب…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
200 یونٹ مفت برقی اور 500 روپے میں گیس سلنڈر اسکیم کی عمل آوری کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 22 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے 200 یونٹ مفت برقی اور 500 روپے میں گیاس سلنڈر کی اسکیم پر عمل آوری 27 یا 29 فروری سے آغاز کا فیصلہ کیاہے۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں کو واضح ہدایت دی کہ وہ ایسے تمام افراد جنہوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
تلنگانہ کے ان چند اضلاع میں ہفتہ سے پیر تک بارش کا امکان
حیدرآباد _ محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے اضلاع سنگاریڈی، میدک ، وقارآباد، گدوال ، نارائن پیٹ میں 24 تا 26 فروری تک درمیانی بارش ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں 25 تا 26 فروری کے درمیان ہلکی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو سی بی آئی کی نوٹس
نئی دہلی _ 21 فروری ( اردولیکس) دہلی شراب پالیسی کیس میں بی آر ایس پارٹی کی رکن کونسل کویتا کو سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی آئی) نے نوٹس جاری کی ہے اور انہیں اس کیس کے سلسلے میں 26 فروری کو سی بی آئی کے دفتر…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
سینئر صحافی محمد صغیر الدین کو ماس کمیونکیشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
تلنگانہ یو نیورسٹی نظام آباد کے شعبہ ماس کمیونکیشن کی جانب سے ڈپٹی اؤ ٹپوٹ ایڈیٹر ساکشی ٹی وی ( انچارج اردو خبر نامہ ) محمد صغیر الدین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اہل قرار دیا گیا انہوں نے رول آف اردو نیوز پیپرس ان کرئیٹنگ اور نیس آن اسٹیٹ…
مزید پڑھیں »