تلنگانہ
- فروری- 2024 -21 فروری
وقف بورڈ چیرمین عظمت اللہ حسینی کو خلیق الرحمن کی مبارکباد
حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) سینر سیاست داں خلیق الرحمن نے آج عظمت اللہ حسینی کو صدرنشین وقف بورڈ کی حیثیت سے عہدہ کا جائزہ لینے پر مبارکباد پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ایک ہفتہ کے اندر 200 یونٹ مفت برقی اور 500 روپے میں گیس سلنڈر کی اسکیم شروع کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک ہفتہ کے اندر ریاست کے تمام سفید راشن کارڈ رکھنے والوں کے لئے 200 یونٹ مفت برقی اور 500 روپے میں گیس سلنڈر کی اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اپنے حلقہ کوڑنگل میں چیف منسٹر ریونت…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے عظمت اللہ حسینی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر نامپلی حج ھاوز میں کانگریس قائدین اور کارکنوں کے علاوہ عظمت اللہ حسینی کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد موجود تھی ان…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
آرمور میں پرائیویٹ آر ٹی سی بس کے ڈرائیور پر مسافروں نے حملہ کردیا
آرمور : 21/ فروری ( محمد سیف علی کی رپورٹ) مسافروں کی جانب سے پرائیویٹ کرائے کی بس ڈرائیور پر حملے کے خلاف ڈرائیوروں نے چہارشنںبہ کو بس اسٹینڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کنڈیکٹر کے لیے ہارن بجانے پر مسافروں نے ڈرائیور پر حملہ کر دیا۔ ڈرائیور پر حملہ…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
تلنگانہ کے تانڈور میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی اشتعال انگیزی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 20 فروری ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے نے اپنے ایک اشتعال انگیز میں کہا کہ جئے شری رام کا نعرہ نہ لگانے والوں کا ووٹ انہیں نہیں چاہئے۔ وقارآباد ضلع کے تانڈور میں سنکلپ یاترا کے دوران…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
80 کروڑافراد کوغریب رکھنے کا کھلے عام اعتراف۔ مودی کی فوڈ گیارنٹی اسکیم پر شجاعت علی کی تنقید
حیدرآباد۔ تلنگانہ کانگریس پارٹی کے ترجمان جناب شجاعت علی نے وزیراعظم مودی کی فوڈ گارنٹی اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ 80 کروڑافراد کو مزید پانچ سال تک غریب رکھنے کا کھلے عام اعتراف ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ جہاں مودی بھارت…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ گروپ 1 کی 563 جائیدادوں کے لئے نیا نوٹیفکیشن جاری _ امیدواروں کو دوبارہ درخواست فارم داخل کرنے کی ہدایت
حیدرآباد _19 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے گروپ ون کی 563 جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا گیا۔ پیشرو بی آر ایس حکومت کی جانب سے گروپ ون کی 503 جائیدادوں پر تقررات کے لئے سال 2022 میں جاری کردہ اعلامیہ کو منسوخ کردینے کے چند گھنٹوں کے اندر…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ اجلاس _ مجلس کے ارکان مقننہ کی شرکت
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس) ریاستی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے انتظامات کے سلسلہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس کی صدارت وزیر پونم پربھاکر اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کی۔ اجلاس میں مجلس کے ارکان مقننہ بشمول فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی،…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ گروپ 1 نوٹیفکیشن منسوخ
حیدرآباد: تیلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن نے گروپ ون نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اپریل سال 2022 میں گروپ ون نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا اس سلسلے میں آج ٹی ایس پی ایس سی سکریٹری نوین نکولاس نے احکامات جاری کیے۔ گروپ ون کی 503 جائیدادوں…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ کے ناراین پیٹ ضلع کے کیاتن پلی گاوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی _ مسجد کے سامنے بھگوہ جھنڈے باندھنے پر اعتراض کرنے والوں پر شر پسندوں کا حملہ
نارائن پیٹ _ 19 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ناراین پیٹ ضلع کے دامر گدہ منڈل کے کیاتن پلی گاوں میں واقع مسجد کے سامنے بھگوہ جھنڈے باندھنے پر مسلم طبقہ کی جانب سے کیے گیے اعتراض کیا گیا۔ جس پر اکثریتی طبقے کے شر پسندوں نے مسلمانوں کو دھمکی…
مزید پڑھیں »