تلنگانہ
- فروری- 2024 -25 فروری
حیدرآباد میں تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا تربیتی کیمپ _ محمد علی شبیر کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد 25 فروری(اردولیکس) تلنگانہ حج کمیٹی کے عازمین حج کا پہلا تربیتی کیمپ آج ہائی ٹیک گارڈن فنکشن ہال اولڈ ملک پیٹ میں منعقد ہوا حکومت کے مشیر برائے اقلیت محمد علی شبیر نے حج تربیتی کیمپ کا افتتاح کیا ۔ صبح 10 تا شام 4 بجے حج تربیتی کیمپ…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
سینر جرنلسٹ سرینواس ریڈی، چیرمین تلنگانہ پریس اکیڈمی مقرر
تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کی حیثیت سے سینر جرنلسٹ کے سرینواس ریڈی کا تقرر عمل میں آیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے احکام جاری کردیے ہیں ان کی معیاد اور دیگر تفصیلات بہت جاری کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں » - 25 فروری
معروف شاعر جناب صابر کاغذ نگری کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) معروف شاعر جناب صابر کاغذ نگری کا مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 68 سال تھی اور وہ سرپور پیپر مل کے ریٹائرڈ کیمسٹ تھے مرحوم کے قریبی ذرائع کے مطابق سانس لینے کی تکلیف کے باعث صابر کاغذ نگری…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
جی چناریڈی ، تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر
حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر جی چناریڈی کو تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کیا ہے جو کابینی درجہ کا عہدہ ہے چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے ہیں
مزید پڑھیں » - 24 فروری
منصف ٹی وی کا 29 فروری کو مشن 2024 کے عنوان سے کا نکلیو گورنر کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد۔22 فروری (پریس نوٹ) ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات 2024 کی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے طورپر انتخابات کی تیاریوں کا آغاز بھی کردیاہے۔ اس سلسلہ میں ہندوستان کے بڑے اردو سٹلائٹ ٹی وی چیانل منصف ٹی وی اپنے ناظرین کی معلومات میں اضافہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
پارکس اور عوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والوں کی خیر نہیں
حیدرآباد۔ شہر میں عوامی مقامات پر اور پارکس میں غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والے نوجوانوں کی اب خیر نہیں ہےنیکلس روڈ، اندرا پارک اور دیگر پارکس کے علاوہ عوامی مقامات پر بعض جوڑے غلط حرکتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس سے عام شہریوں تکلیف ہورہی ہے۔ خاص طور…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
رکن اسمبلی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کئی حقائق کا انکشاف۔ نندیتا کے پرسنل اسسٹنٹ کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: بی آر ایس کی سڑک حادثہ میں موت کے بعد نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثا کے حوالے کردیا گیا اور ان کے پرسنل اسسٹنٹ کے خلاف پولیس نے کیس درج کرلیا۔ خاتون رکن اسمبلی ایل نندیتا کی نعش کا گاندھی ہاسپٹل میں فارنسک کے ماہر ڈاکٹرس کی ٹیم…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
دھوکہ سے ہندوستانی نوجوانوں کو روسی فوج میں بھرتی کرنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کرنے شیخ عبداللہ سہیل کا مطالبہ
حیدرآباد، 23 فروری ( پریس نوٹ) سینئر بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان ایجنٹوں کے خلاف فوری کارروائی کریں جنہوں نے دھوکہ دہی سے ہندوستانی نوجوانوں کو روسی فوج میں معاون عملہ کے طور پر بھرتی کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 23 فروری
تلنگانہ۔ 500 روپے میں گیس سلنڈر اور مفت برقی اسکیمات کے آغاز کی تاریخ اور وقت کا اعلان
حیدرآباد: کانگریس پارٹی کی جانب سے مزید دو گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کا وقت مقرر کردیا گیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ 500 روپے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی کی گیارنٹی اسکیمات 27 فروری کی شام شروع کی جائیں گی۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
اردو لیکس کے سفر کے 8 سال مکمل۔ اردو ویب سائیٹ کی کامیابی تمام اردو والوں کی کامیابی: ایڈیٹر ذیشان علی زاہد
حیدرآباد: ایک ایسے وقت جب اردو کو ختم کرنے کی سازشیں رچی جارہی ہیں اردو زبان کیلئے درد رکھنے والے احباب کے ساتھ ملکر اردو کی ترقی و ترویج کیلئے ہم نے اردو لیکس کی بنیاد رکھی۔ انٹرنیٹ پر دیگر زبانوں کی ویب سائیٹس دیکھ کر دل کڑھتا تھا کہ…
مزید پڑھیں »