تلنگانہ
- فروری- 2024 -19 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیامگاہ کے سامنے پلے کارڈز کے ساتھ پہنچے ڈی ایس سی 2008 امیدوار
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیامگاہ کے سامنے ڈی ایس سی ۔ 2008 کے امیدوار وں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھام کر ملازمت کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پہنچے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہائی کورٹ نے ان…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد میں “ایک شام ڈاکٹر غنی کے نام”
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹر عبدالغنی سعودی عرب میں انڈین کمیونٹی میں غزل گائیکی کے لئے ایک معروف نام ہے۔ گو کہ ڈاکٹر غنی سعودی عرب میں ایک برسرے کار میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن غزل گائیکی ان کا محبوب ترین مشغلہ اور شوق ہے۔ انھوں نے عثمانیہ میڈیکل کالج…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی وقف جائیدادوں کے تحفظ اور ترقی کے معاملے میں سنجیدہ: محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس)چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں وقف جائیدادوں کے تحفظ اور ترقی کا وعدہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے یہ یقین دہانی اتوار کی شام جوبلی ہلز میں واقع اپنی رہائش گاہ پر حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین عظمت اللہ حسینی کی بورڈ ممبران کے ساتھ ملاقات
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی سے تلنگانہ وقف بورڈ کے نو منتخب چیئرمین عظمت اللہ حسینی اور وقف بورڈ کے ممبران کے علاوہ ریاستی حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیت محمد علی شبیر اور دیگر نے ملاقات کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
سرکاری اخبار کے ایگزیکیٹو ایڈیٹر کے طور پر سرینواس راو مقرر
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے سرکاری اخبار کے ایگزیکیٹو ایڈیٹر کے طورپر سرینواس راو کو مقررکیاہے۔ اس سلسلے میں احکامات جاری ہونے کے بعد سرینواس راو نے وزیراعلی سے ملاقات کی اوران کا شکریہ ادا کیا۔ سرینواس راونے ایک عرصے سے ۔ٹی وی فائیو ۔ میں سینئر رپوریٹر کے طورپر…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد نمائش کا آج اختتام
حیدرآباد۔ حیدرآباد نمائش کا آج(اتوار) آخری دن ہے۔یکم جنوری کو نمائش کا آغاز ہوا تھا جناب اکبر الدین اویسی فلور لیڈر مجلس اتحاد المسلمین کی نمائندگی پر نمائش میں تین دنوں کی توسیع کی گئی۔ اس مرتبہ یہاں 2400 اسٹالس لگائے گئے ہیں، کل یعنی ہفتہ کو تقریبا 20…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سالگرہ _ گورنر اور چیف منسٹر کی مبارکباد
گورنر تلنگانہ تملی سائی سوندراراجن اور چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر قائدین نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ قانون ساز اسمبلی میں ریونت ریڈی نے یہ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے 40 سال تک…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
پانی کے سمپ میں گرنے سے دو بچوں کی موت _ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں افسوسناک واقعہ
ورنگل _ 17 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل شہر کے بالاجی نگر میں پانی کے سمپ میں گرنے سے دو بچوں کی موت ہوگئی ہ۔ جمعہ کی رات پیش آنے والے اس واقعہ پر علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تانڈور کے کرنم بھلیشوری…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
ایم یل سی مہیش کمار گوڑ اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کا نظام آباد میں تاریخ ساز فقید المثال استقبال
نظام آباد:16/فروری (اردو لیکس) پی سی سی ورکنگ صدر مہیش کمار گوڑ کے ایم ایل سی منتخب کئے جانے اور حکومتی مشیر محمد علی شبیر کو اہم عہدہ پر فائز کئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ نظام آباد آمد پر ان کا تاریخ ساز فقید المثال شاندار استقبال کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
وزیراعظم نریندر مودی استعفیٰ دے دیں۔ کانگریس ترجمان شجاعت علی
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے ترجمان جناب شجاعت علی نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ الکٹورل بانڈس اسکیم کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کی روشنی میں وزارت عظمیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیں۔ انھوں نے اس…
مزید پڑھیں »