تلنگانہ
- فروری- 2024 -14 فروری
گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی نامزدگی _ پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو حلفنامہ پیش کرنے کی ہدایت
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ میں آج گورنر کے کوٹہ کے تحت نامزد دو ارکان کونسل پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کے تقرر کو چیلنج کرنے والے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آلوک ارادھے اور جسٹس جے انیل کمار پر مشتمل بنچ نے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
رینوکا چودھری اور انیل کمار یادو تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے لئے کانگریس امیدوار
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس پارٹی نے ریاست سے راجیہ سبھا کے لئے دو امیدوار رینوکا چودھری اور نوجوان لیڈر انیل کمار یادو کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے صدر کانگریس ملیکارجن کھرگے کی منظوری کے بعد ان دونوں کے نام کا اعلان کردیا گیا
مزید پڑھیں » - 14 فروری
شیرخوار بچہ کو کچرہ کنڈی میں پھینک دیا گیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کو ایک شیر خوار بچہ کچرہ کنڈی سے دستیاب ہوا۔ یہ واقعہ چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع غازی ملت کالونی میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقامی افراد کی اطلاع پر انہوں نے شیر خوار بچے کو علاج…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
چندرشیکھرراو کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال _ بی آر ایس کے ارکان نے کیا اسمبلی سے واک آؤٹ
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی پر سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی آر ایس پارٹی کے ارکان اسمبلی نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا اور احاطہ اسمبلی میں زمین پر بیٹھ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے گریٹر حیدرآباد کی ڈپٹی میئر سری لتا کی ملاقات
حیدرآباد _ 13 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی سے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی ڈپٹی مئیرسری لتاشوبھن ریڈی نے آج ملاقات کی۔ان کے ساتھ ان کے شوہر شوبھن ریڈی بھی تھے۔شوبھن بھی بی آرایس کے لیڈر ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے وہ پارٹی سے ناراض ہیں۔وہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ہماچل پردیش میں پیراگلائیڈنگ کے دوران حادثہ _ تلنگانہ کے ظہیرآباد کی خاتون ہلاک
حیدرآباد _ 13 فروی ( اردولیکس) ہماچل پردیش کے کولو میں پیراگلائیڈنگ کے دوران ایک خاتون سیفٹی سیٹ بیلٹ ٹوٹنے سے گر کر ہلاک ہوگئی۔خاتون کا تعلق تلنگانہ کے ظہیرآباد سے بتایا گیا ہے یہ حادثہ کولو کے ڈوبھی علاقے میں پیش آیا جس کے بعد فی الحال یہاں پیراگلائیڈنگ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ میں 12 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد: تلنگانہ میں مزید 12آئی پی ایس عہدیداروں کے اچانک تبادلے کردئیے گئے۔ تسدھیربابو کمشنر پولیس رچہ کنڈہ کا تبادلہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ترون جوشی کو کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مقرر کیا گیا ہے۔ جوئل ڈیوس کو جوائنٹ کمشنر پولیس ٹریفک سائبرآباد‘ نارائن نائک کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سینئر حرکیاتی قائد بی آر ایس پارٹی ضلع نظام آباد سمیر احمد کی کانگریس پارٹی میں شمولیت
نظام آباد 12/فروری (پریس نوٹ)سینئر حرکیاتی قائد بی آر ایس پارٹی ضلع نظام آباد سمیر احمد نے بی آر ایس پارٹی سے مستعفی ہوکر محمد علی شبیر، مشیر حکومت تلنگانہ،مہیش کمار گوڑ رکن قانون ساز کونسل کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی محمد علی شبیر،مہیش کمار گوڑ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
گورنر کوٹہ سے نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر حکم التواء 14 فروری تک برقرار
حیدرآباد _ ،12 فروری ( اردولیکس) ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد دو ایم ایل سی پروفیسر کو دنڈ ارام اور صحافی عامر علی خان کی حلف برداری پر ہائی کورٹ کے حکم التواء کو 14 فروری تک برقرار رکھا ہے چیف جسٹس جسٹس آلوک اراد ھے اور…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
پٹرول ختم ہونے پر بائیک ٹیکسی سے نہیں اترا گاہک، مجبور ڈرائیور اسے ڈھکیلتا ہوا لے گیا۔حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ:ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
حیدرآباد: ان دنوں بائیک ٹیکسی کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے لوگ ٹریفک میں جلد سے جلد اپنے مقام پر پہنچنے کیلئے اس کا استعمال کررہے ہیں۔بعض دفعہ ریاپیڈو چلانے والوں کی مجبوریوں کو دیکھ کر کچھ لوگ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں لیکن حیدرآباد میں پیش آئے…
مزید پڑھیں »