تلنگانہ
- فروری- 2024 -16 فروری
بی آر ایس کے 8 ایم ایل ایز اور 5 ایم پیز بی جے پی سے رابطہ میں۔ بنڈی سنجے کا دعویٰ
حیدرآباد: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے دعوی کیا ہے کہ بی آر ایس کے 8 ارکان اسمبلی اور پانچ ارکان پارلیمنٹ بی جے پی سے رابطہ میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی برسر اقتدار آتی تو بی آر ایس سربراہ چندر…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات کا سروے کروانے سے متعلق قرارداد منظور
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں ریاست بھر میں ذات پات کا سروے کروانے سے متعلق قرارداد منظور کی گئی ہے وزیر برائے پسماندہ طبقات پونم پربھاکر نے آج اسمبلی میں ذات پات کا سروے کروانے سے متعلق ایک قرارداد کو پیش کیا۔ جس پر…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بی آر ایس پارٹی کے کئی اہم قائدین بشمول سابق وزیر مہیندر ریڈی کانگریس میں شامل
حیدرآباد_ 16 فروری ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کو ایک اور زبردست دھکہ لگا۔ سابق ریاستی وزیر پٹنم مہیندر ریڈی،ان کی اہلیہ و چیئرپرسن ضلع پریشد رنگاریڈی سنیتا مہیندر ریڈی، جی ایچ ایم سی کے ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی، سابق میئر بونتو رام موہن، سابق ایم…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
سید عظمت اللہ حسینی ، تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین کی حیثیت سے سید عظمت اللہ حسینی کا انتخاب عمل میں آیا ہے گزشتہ ہفتہ وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے سلسلہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے جی اوایم ایس نمبر 4 جاری کرتے ہوئے سینئر کانگریس…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
حیدرآبادی طالب علم کا کینیڈا میں ہارٹ اٹیک سے انتقال
حیدرآباد: کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے حیدراباد کے ایک نوجوان کا قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔ 25 سالہ شیخ مزمل احمد انٹاریو میں واٹر لو کیمپس کے کونسٹو کالج میں تعلیم حاصل کر رہے تھے ان کا تعلق حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقہ سے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بی آر ایس کو ایک اور دھکہ۔ سابق وزیر سمیت اہم قائدین کی کانگریس میں کل شمولیت
حیدرآباد۔ بی آر ایس پارٹی کو ایک اور دھکہ لگا۔ سابق ریاستی وزیر پٹنم مہیندر ریڈی، جی ایچ ایم سی کے ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی، سابق میئر بونتو رام موہن، سابق ایم ایل اے ٹی کرشنا ریڈی، رنگاریڈی ضلع زیڈ پی کی چیرپرسن ٹی انیتا ریڈی …
مزید پڑھیں » - 15 فروری
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی 68 ویں سالگرہ تقریب _ حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے کئی مقامات پر حامیوں کا جشن
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سابق وزیر محمد علی شبیر کی 68 ویں سالگرہ تقریب انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر ان کے حامیوں اور خیر خواہوں نے ریاست بھر میں بالخصوص حیدرآباد اور کاماریڈی اور نظام آباد ضلع میں…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
گورنر کوٹہ کے تحت دو ارکان کی نامزدگی کا معاملہ _ تلنگانہ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کردیا
حیدرآباد، 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ میں بی آر ایس قائدین شراون اور ستیہ نارائنا کی طرف سے دائر الگ الگ درخواستوں پر بحث مکمل ہو گئی جس میں گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرری کے لئے سابقہ کے سی آر کابینہ کی سفارشات کو…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد کو اندور ، عادل آباد اور ورنگل کے نام بھی تبدیل کرنے تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی کا مطالبہ
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے حیدرآباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد شہر کو اندور، عادل آباد شہر کو عادلاپورم، ورنگل کو اوروگلو میں تبدیل کرنے کاحکومت سے مطالبہ کیا ہے تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کریم نگر کے ایک سیشن جج کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر تلنگانہ ہائی کورٹ ہوئی پولیس پر برہم
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے کریم نگر کے ایک سیشن جج کے بیٹے کے خلاف دست درازی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس سے سوال کیا کہ ایک خاتون کو 5 گھنٹے تک پولیس…
مزید پڑھیں »