تلنگانہ
- فروری- 2024 -12 فروری
تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے خوشخبری _ سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد میں اضافہ
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس)کانگریس حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد 2 لاکھ نوکریوں پر تقررات کا وعدہ کیا تھا، میگا ڈی ایس سی اور دیگر نوکریوں کے لیے عمر کی حد میں مزید دو سال کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ نوٹیفیکیشن میں تاخیر ہوسکتی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تلنگانہ میں حقہ سنٹرس پر پابندی _ اسمبلی میں بل منظور
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں حقہ سنٹرس پرپابندی کا بل منظور ہوا ہے ۔آج ایوان میں وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی سریدھر بابو نے اس بل کو پیش کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں حقہ سنٹرس پر پابندی لگائی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ حقہ سگریٹ نوشی سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کاماریڈی کے ہاسپٹل میں زیرعلاج مریض کو چوہوں نے کاٹ لیا
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل میں زیرعلاج مریض کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ شیخ مجیب نامی شخص کو خرابی صحت سے متاثرہونے کی وجہہ سے ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا اور وہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں زیرعلاج بتائے گئے ہیں۔ اس دوران مریض…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
6 ضمانتوں کو پورا کرنے والا بجٹ _ محمد علی شبیر
حیدرآباد، 10 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی، اور اقلیتی) محمد علی شبیر نے ہفتہ کے روز اسمبلی میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا کے ذریعہ پیش کردہ عبوری بجٹ کی ستائش کی اور اسے ایک جامع فلاح و بہبود کا بجٹ قرار…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
اقلیتوں کے لئے 4000 کروڑ روپے کا بجٹ کہاں ہے؟ بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل کا سوال
حیدرآباد، 10 فروری ( اردولیکس) بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے مالی سال 2024-25 کے لئے ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرمارک کے ذریعہ پیش کردہ ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے خاطر خواہ فنڈز مختص نہ کرنے پر کانگریس حکومت کی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ اسمبلی میں عبوری بجٹ پیش _ جانئے کس محکمہ کو ملی کتنی رقم
ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے لئے 2,75,891 کروڑ کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا ہے۔جس کی تفصیلات اس طرح ہیں محکمہ آبپاشی 28,024 کروڑ روپے محکمہ زراعت 19,746 کروڑ روپے محکمہ تعلیم روپے 21,389 کروڑ محکمہ صحت کے لیے 11,500…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ اسمبلی کا 2لاکھ 75 ہزار کروڑ عبوری بجٹ _ اقلیتوں کے لیے 2 ہزار 200 کروڑ
حیدرآباد _ 10 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ مالی سال 2024-25 کے لئے وزیر فینانس بھٹی ویکرمارکا نے اسمبلی میں 2,75,891 کروڑ روپے کے عبوری بجٹ کو پیش کیا ہے۔ اس میں سے ریونیو اخراجات 2,01,178 کروڑ روپے ہیں جبکہ کیپٹل اخراجات 29,669 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
عشاء کی نماز کے لئے آنے والے محمد ابراہیم کا قلب پر حملہ کے باعث مسجد میں انتقال _ تلنگانہ کے کورٹلہ میں واقعہ ۔شہریان میں غم کی لہر
کورٹلہ 9/فبروری (اردو لیکس نیوز/محمد چاند پاشاہ) یہ خبر انتہائی افسوس کیساتھ دی جاتی ہیکہ شہر کورٹلہ کے مشہور ومعروف رئیل اسٹیٹ کاروباری شخصیت محمد ابراہیم عرف وکیل بھائی 65سالہ کا عشاء کی نماز سے قبل قلب پر حملہ کے سبب اچانک انتقال ہوگیا۔مرحوم نہایت ہی خوش مزاج ہر دلعزیز…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
گورنر کوٹہ سے نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر حکم التواء پیر تک برقرار
حیدرآباد _ ،9 فروری ( اردولیکس) ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد دو ایم ایل سی پروفیسر کو دنڈ ارام اور صحافی عامر علی خان کی حلف برداری پر ہائی کورٹ کے حکم التواء کو پیر تک برقرار رکھا ہے چیف جسٹس جسٹس آلوک اراد ھے اور جسٹس…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے ہم بھی آگے ہاتھ بڑھانے تیار ہیں بشرطیکہ ۔۔۔۔۔۔ تلنگانہ اسمبلی میں اکبر الدین اویسی
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے کہاکہ ریاست کی ترقی اور مسلمانوں کی خوشحالی کے لئے مجلس، کانگریس حکومت کا ہر طرح سے تعاون کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ” ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے ہم…
مزید پڑھیں »